اسلام آباد(پی این آئی)صبح اٹھتے ہی موبائل کا استعمال صحت کیلئے کتنا نقصان دہ ہے؟کئی لوگوں کی یہ عادت بن گئی ہے کہ وہ صبح اٹھتے ہی اپنے موبائل کو کھنگالتے ہیں جہاں وہ سوشل میڈیا اسکرولنگ کرتے ہیں، واٹس ایپ کے میسجز اور اپنی […]
لاہور(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا۔۔۔۔۔الیکشن کمیشن آف پاکستان ( ای سی پی ) نے لاہور میں پیپلزپارٹی کے انتخابی دفتر پر حملےکا نوٹس لے لیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹر تاج حیدر نے پی پی 160 کے دفتر پر حملے کی شکایت […]
لندن(پی این آئی) ٹک ٹاک پر وائرل ہونے کا جنون، لڑکے کی جان لے گیا۔۔۔۔۔۔۔برطانیہ میں ٹک ٹاک پر وائرل ہونے کا جنون 8سالہ لڑکے کی جان لے گیا۔ میل آن لائن کے مطابق رائز میلم نامی اس طالب علم نے ٹک ٹاک ویڈیو بنانے […]
لاہور(پی این آئی)ن لیگ اور پیپلز پارٹی آمنے سامنے، الزامات کی بونچھاڑ۔۔۔۔۔۔ملک بھر میں 8 فروری کو شیڈول عام انتخابات سے محض 4 دن قبل دو بڑی سیاسی جماعتوں مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی نے ایک دوسرے پر ووٹوں کی خریدو فرخت کا […]
کوئٹہ(پی این آئی) 4.2 شدت کا زلزلہ ضلع لورالائی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلے کی گہرائی 18 کلومیٹر زیر زمین تھی جبکہ زلزلے کا مرکز لورالائی سے […]
جامشورو (پی این آئی) ہائی ٹرانسمیشن لائن کے 4 ٹاور گرگئے، بجلی کی فراہمی متاثر۔۔۔۔۔۔۔۔جامشورو میں نوری آباد جانے والی ہائی ٹرانسمیشن لائن کے 4 ٹاور گرگئے۔ذرائع کے مطابق ٹرانسمیشن لائن کے ٹاور گرنے کی وجہ سے نوری آباد صنعتی زون اور ملحقہ علاقوں میں […]
کراچی(پی این آئی)سراج الحق نے بڑا دعوٰی کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اگر وہ وزیر اعظم بنے تو عافیہ صدیقی کو آزادی دلائیں گے۔نارووال میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ ہم کرپٹ لوگوں سے دولت […]
ممبئ (پی این آئی)موت کی جھوٹی خبر ، بھارتی اداکارہ پونم پانڈے پر برس پڑیں۔۔۔۔۔۔۔بھارتی اداکارہ و پروڈیوسر پوجا بھٹ نے پونم پانڈے کی جانب سے پھلائی گئی اپنی ہی موت کی جھوٹی خبر کے عمل کو توہین آمیز قرار دے دیا۔ واضح رہے کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)عدت میں نکاح کیس کا فیصلہ، پی ٹی آئی نے اعلان کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹرگوہر نے عدت میں نکاح کیس کے فیصلے خلاف ہائیکورٹ میں اپیل دائر کرنے کا اعلان کردیا۔اڈیالا جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر […]
اسلام آباد(پی این آئی)کتنےفیصد پاکستانی پسندیدہ پارٹی کے امیدوار سے لاعلم؟ حیران کن تفصیلات۔۔۔۔۔۔۔8 فروری کے عام انتخابات نزدیک ہیں مگر 40 فیصد پاکستانی اپنی پسندیدہ پارٹی کے امیدوار سے لاعلم نکلے، نام تک نہ بتا سکے، 45 فیصد نے درست نام بتایا۔گیلپ پاکستان نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)9 مئی کا منصوبہ، کس کے کہنے پر اداروں پر حملہ کیا گیا؟ تہلکہ خیز رپورٹ۔۔۔۔۔محکمہ داخلہ پنجاب نے سانحہ 9 مئی کی مفصل رپورٹ حکومت کو جمع کرادی۔ذرائع پنجاب حکومت قائمہ کمیٹی لا اینڈ آرڈر نے سانحہ 9 مئی کی رپورٹ […]