اسلام آباد: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ بھارتی وزیر خارجہ نے باہمی ملاقات کی درخواست نہیں کی اور نہ پاکستان نے ایسی کسی ملاقات کی پیشکش کی۔ اسحاق ڈار نے کہا پاکستان 27 سال بعد کسی بڑے ایونٹ کی میزبانی کررہا ہے، […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ڈی چوک اسلام آباد پر 15 اکتوبر کا احتجاج مؤخر کرنے کے لیے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی پارٹی رہنماؤں کی ملاقات کرانے کی شرط رکھ دی۔ ترجمان پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے جیو […]
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اولی اسٹون رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ اولی اسٹون پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران شادی کے لیے چھٹیاں لے کر انگلینڈ گئے تھے۔اولی اسٹون نے جیسیکا نامی لڑکی سے شادی کی ہے جس کی تصاویر کرکٹر سمیت […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کی منظوری دے دی۔ پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی کے اجلاس میں بتایا گیا کہ اپنی چھت اپنا گھر پورٹل پر 5 لاکھ 44 ہزار لوگ رجسٹرڈ ہوچکے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے درخواست دہندگان کے کوائف […]
وادیٔ نیلم میں سیگام کے مقام پر سیلفی بناتے ہوئے نوجوان دریا میں گر گیا۔ پولیس کے مطابق سیگام کے مقام پر سیلفی بناتے ہوئے مذکورہ نوجوان پاؤں پھسلنے سے دریا میں گرا ہے۔ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہیں جن کی جانب سے […]
سندھ ہائی کورٹ میں ساڑھے 11 کروڑ پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت کے کیس کی سماعت کے دوران سرکاری وکیل نے جواب جمع کرانے کے لیے مہلت مانگ لی۔ وزارتِ آئی ٹی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن نے جواب جمع نہیں کرایا، جس پر […]
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریشم نے تہجد کی نماز پڑھنے سے اپنی زندگی میں آنے والی تبدیلی کے بارے میں بات کی ہے۔ ریشم نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی زندگی میں آنے […]
اسلام آباد ایکسپریس میں سوار مسافروں نے ٹرین کو وزیر آباد ریلوے اسٹیشن پر رکوا دیا۔ مسافروں نے شکایت کی کہ ٹرین کے ایک پہیے میں خرابی کے باوجود ڈرائیور ٹرین کو چلارہا تھا۔وزیر آباد پہنچنے پر مسافروں نے شور مچایا اور ٹرین رکوالی۔ریلوے انتظامیہ […]
کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا، پیٹ کمنز ٹیم کی قیادت کریں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے ماہ آسٹریلیا کا دورہ کرے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلی جائے […]
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن ٹنڈو الہٰ یار پہنچ گئے۔ انہوں نے رات کو پیپلز پارٹی کے رہنما سید علی نواز شاہ رضوی کے گھر قیام کیا۔مولانا فضل الرحمٰن نصر پور میں میڈیا ٹاک کریں گے۔جے یو آئی […]
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے آج اہم اجلاس طلب کر لیا۔ سی ایم ہاؤس کے ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور پارٹی قائدین اجلاس میں شریک ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں […]