محمود خان اچکزئی پر اعتراض کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)محمود خان اچکزئی پر اعتراض کر دیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔سنی اتحاد کونسل کے امیدوار محمود خان اچکزئی پر صدارتی امیدواروں کی جانب سے اعتراض عائد کر دیا گیا۔ صدارتی امیدواروں نے اعتراض میں کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی اداروں، ملک کی خودمختاری اور […]

مریم نواز؟ عمر ایوب کا مائیک بند کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)مریم نواز؟ عمر ایوب کا مائیک بند کر دیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب مریم نواز پر بات کرنے لگے تو ان کا مائیک بند کر دیا گیا۔عمر ایوب اور پی ٹی آئی کے ارکان اسپیکر ڈائس […]

بڑی اداکارہ کی تین سال سے خفیہ شادی کا انکشاف

ممبئی(پی این آئی)بڑی اداکارہ کی تین سال سے خفیہ شادی کا انکشاف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب ریاست کی معروف اداکارہ سونم باجوہ نے گزشتہ تین برسوں سے دہلی کے پائلٹ سے خفیہ طور پر شادی کر رکھی ہے۔سونم باجوہ پنجابی فلم انڈسٹری […]

کن شہروں میں گیس پریشر کم ہونے کی خبر آ گئی؟

کراچی(پی این آئی)کن شہروں میں گیس پریشر کم ہونے کی خبر آ گئی؟رواں ہفتے سندھ اور بلوچستان کے کچھ علاقوں میں گیس پریشر کم رہنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ کوئٹہ اور کراچی میں سردی کے سبب گیس کا […]

محمود اچکزئی کے گھر چھاپہ، پی ٹی آئی رہنما برس پڑے

اسلام آباد(پی این آئی)محمود اچکزئی کے گھر چھاپہ، پی ٹی آئی رہنما برس پڑے۔۔۔۔۔۔۔پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر اور علی محمد خان نے سنی اتحاد کونسل کے صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کی رہائش گاہ پر چھاپے کی شدید مذمت کی ہے۔جاری کیے گئے […]

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات، نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات، نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ایک بیان میں اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ […]

ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ

کراچی(پی این آئی) ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ۔۔۔۔۔۔انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 21 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 279.40 […]

بھارت نے کشمیر کو غیر قانونی طور پر یونین میں تبدیل کر دیا، اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے سردار امجد یوسف کا خطاب

جنیوا (پی این آئی) سابق مشیر حکومت آزاد جموں و کشمیر سردار امجد یوسف خان نے کہا ہےکہ اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے ساتھ بھارت کا امتیازی طرز عمل قابل تشویش ہے۔ بھارت نے کشمیر کو غیر قانونی طور پر یونین کے علاقے میں تبدیل کر […]

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ایک اور بڑا فیصلہ

لاہور(پی این آئی)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔۔۔۔۔۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ویلنشیاء ٹاؤن کے قریب پنجاب کا پہلا سرکاری کینسر اسپتال بنانے کا اعلان کر دیا۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کینسر اسپتال […]

موسم بدستور سرد ، مزید درجہ حرارت گرنے کا امکان

کراچی(پی این آئی)موسم بدستور سرد ، مزید درجہ حرارت گرنے کا امکان۔۔۔۔۔۔۔کراچی میں موسم بدستور سرد ہے، جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور مزید سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کےمطابق شہرِ قائد میں کم سے کم درجۂ حرارت 11.1 ڈگری سینٹی […]

نواز کو ہٹانے کی تجویز پر معزرت

کراچی (پی این آئی) کراچی کنگز کے روی بوپارا کا کہنا ہے کہ محمد نواز کا کافی تجربہ ہے، ہم اسے ایک دم سے ڈراپ نہیں کرسکتے۔۔۔۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے بوپارا نے کہا کہ 190 کا اسکور کافی زیادہ تھا، ملتان نے اچھا کھیلا۔۔۔۔۔انہوں […]

close