سیالکوٹ(پی این آئی)سیالکوٹ، پیٹرول چھڑک کر بیوی نے شوہر کو آگ لگا دی۔۔۔سیالکوٹ کے علاقے اگوکی میں گھریلو تنازع پر بیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہر کو آگ لگا دی۔پولیس کے مطابق ملزمہ نے اپنی بہنوں اور بہنوئی کے ساتھ مل کر شوہر کو آگ […]
اسلام آباد(پی این آئی)آصف زرداری کے خلاف کیس نہیں چل سکتا، کیوں؟اسلام آباد کی احتساب عدالت میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری کے خلاف پارک لین ریفرنس کی سماعت کے دوران ان کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے دلائل پیش کیے۔صدرِ پاکستان آصف علی زرداری […]
لاہور(پی این آئی)پرویز الہیٰ جیل واش روم میں گر گئے، ہڈی فریکچر ہو گئی۔۔۔۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی واش روم میں گرگئے۔لاہور کی اینٹی کرپشن کورٹ کے جج ارشد حسین بھٹہ نے پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے عمران خان کے خلا ف لانگ مارچ کے دوران توڑپھوڑ کے 2 کیسز میں ان کی بریت کی درخواست منظور کرلی۔اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے دو مقدمات […]
اسلام آباد(پی این آئی)ایک بار پھر بادل برسنے کو تیار، کہاں کہاں اور کتنی بارش کا امکان ہے؟ملک میں ایک بار پھر بادل برسنے کو تیار ہیں کیونکہ بارش برسانے والا ایک اسپیل آئندہ 2 روز بعد ملک میں داخل ہورہا ہے۔چیف میٹرولوجسٹ لاہور اکرام […]
کراچی(پی این آئی)ڈکیت گروہ کا سرغنہ، پولیس افسر کا بیٹا نکلا۔۔۔کراچی کے علاقے کلری لیاری میں 3 روز قبل مقابلے کے بعد گرفتار ہونے والے 2 ڈاکوؤں سے پولیس کی تفتیش جاری ہے جس میں اہم انکشافات سامنے آئے۔گرفتار ملزم شاہجہان اور مراد نے اپنے […]
کراچی(پی این آئی)روپیہ تگڑا، ڈالر مزید سستا ۔۔۔انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 3 پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے سستا ہونے کے بعد 278 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک […]
کراچی(پی این آئی)آسٹریلیا کیخلاف سیریز، افغان کرکٹ ٹیم کو زور دار جھٹکا ۔۔۔کرکٹ آسٹریلیا نے ایک بار پھر افغانستان کے خلاف سیریز ملتوی کر دی، دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز رواں برس اگست میں شیڈول تھی۔کرکٹ آسٹریلیا نے اپنی حکومت […]
کراچی(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی مزید پریشانیوں میں ۔۔۔سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ میرے اختلافات ایم کیو ایم لندن سے تھے، ایم کیو ایم پاکستان سے کوئی اختلاف نہیں۔فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ انقلاب لانے کے لیے ملکی سالمیت […]
لاہور(پی این آئی)شاہد خاقان عباسی نے کس کس کو نیب گریجویٹ قرار دے دیا؟سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ صدر اور وزیرِ اعظم نیب کے گریجویٹ ہیں، دونوں نیب کی جیلوں میں لمبا عرصہ گزار چکے ہیں۔اسلام آباد کی احتساب عدالت […]
آزاد کشمیر(پی این آئی)وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد، نمبر پورے ہونے کا دعویٰ۔۔۔۔۔۔۔سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے وزیراعظم چودھری انوار الحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے لیے تعداد پوری ہوگئی ہے۔میڈیا سے گفتگو میں انہوں […]