کوئٹہ،مسجد میں دھماکہ، افسوسناک خبر

کوئٹہ(پی این آئی)کوئٹہ،مسجد میں دھماکہ، افسوسناک خبر ۔۔۔ کچلاک کی کلی کتیر کی مسجد میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق کچلاک کی کلی کتیر کی مسجد میں دھماکا اس وقت ہوا […]

پاکستان میں عید، چاند آج کہاں کہاں دکھائی دے گا؟

اسلام آباد(ی این آئی)محکمۂ موسمیات کی جانب سے پاکستان کے مختلف علاقوں میں شوال 1445ھ کا چاند آج نظر آنے کے قوی امکانات ظاہر کیے گئے ہیں۔محکمۂ موسمیات کے مطابق نئے چاند کی پیدائش کل رات 11 بج کر 21 منٹ پر ہو چکی، آج […]

سابق وزیر اعظم کو سینیٹ کا بلا مقابلہ سربراہ منتخب کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر اعظم کو سینیٹ کا بلا مقابلہ سربراہ منتخب کر لیا گیا۔۔۔حکومتی اتحاد کی طرف سے پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم بلا مقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے جب کہ مسلم لیگ (ن) کے سردار سیدال خان ناصر بلا مقابلہ […]

کون لوگ پاکستان میں آج عیدالفطر منا رہے ہیں؟

کراچی(پی این آئی)کون لوگ پاکستان میں آج عیدالفطر منا رہے ہیں؟بوہری برادری عیدالفطر آج جوش و خروش سے منا رہی ہے۔کراچی میں صدر کی طاہری مسجد میں عیدالفطر کی نماز ادا کی گئی۔ اس موقع پر طاہری مسجد کے باہر اور اطراف سیکیورٹی کے سخت […]

آئی پی ایل کیلئے دورۂ پاکستان چھوڑنا نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں کو مہنگا پڑ گیا

کراچی(پی این آئی)آئی پی ایل کیلئے دورۂ پاکستان چھوڑنا نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں کو مہنگا پڑ گیا۔۔۔انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے لیے پاکستان کا دورہ چھوڑنے والے نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔نیوزی لینڈ کے کرکٹرز بھارت میں سیزن کے […]

سانحہ 9 مئی، آرمی چیف نے 20 افراد کی سزا معاف کر دی، کون کون شامل؟

اسلام آباد(پی این آئی)سانحہ 9 مئی، آرمی چیف نے 20 افراد کی سزا معاف کر دی، کون کون شامل؟نو مئی کے واقعات میں ملوث فوجی عدالتوں سے ایک سال تک سزا پانے والے 20 افراد کو رہا کر دیا گیا۔اٹارنی جنرل پاکستان کی جانب سے […]

9 مئی، گرفتار کیے گئے تین بھائیوں کی ضمانت منظور

لاہور(پی این آئی)9 مئی، گرفتار کیے گئے تین بھائیوں کی ضمانت منظور۔۔۔لاہور ہائی کورٹ نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں گرفتار 3 بھائیوں کی ضمانت منظور کر لی۔دورانِ سماعت درخواست گزاروں کی جانب سے میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ نے عدالت میں دلائل دیے۔عدالتِ […]

پلاسٹک بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی

لاہور(پی این آئی)پلاسٹک بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی ۔۔۔ پنجاب حکومت نے صوبے میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پنجاب کی سینیئر وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 6جون سے پنجاب میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر […]

اچھی خبر یں ، گیس کے نئے ذخائر دریافت

کراچی(پی این آئی) اچھی خبر یں ، گیس کے نئے ذخائر دریافت۔۔۔ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر یں آنے کا سلسلہ جاری ہے،سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے نئی ذخائر دریافت ہوئے ہیں، آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹکمپنی نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کا آگاہ کردیا ۔ترجمان […]

غیر ملکی شہری سے 45 پاکستانی پاسپورٹ برآمد

کراچی (پی این آئی)غیر ملکی شہری سے 45 پاکستانی پاسپورٹ برآمد۔۔۔ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے کراچی میں کارروائی کے دوران ایران کے مسافر سے 45 پاکستانی پاسپورٹ برآمد کر لیے۔مسافر محمد عدنان فلائی دبئی کی پرواز سے کراچی سے براستہ دبئی ایران […]

مرغی کے گوشت کی قیمت میں ہوشر بااضافہ

پشاور(پی این آئی)مرغی کے گوشت کی قیمت میں ہوشر بااضافہ ۔۔۔خیبرپختونخوا میں عید سے قبل مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ کے پی کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں چکن کی فی کلو قیمت میں 35روپے کا اضافہ ہو گیا۔گزشتہ روز چکن کی […]

close