وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اسپیشل آڈٹ سسٹم نافذ کرنےکی منظوری دے دی

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اسپیشل آڈٹ سسٹم نافذ کرنےکی منظوری دے دی۔۔۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پولیس میں کرپشن اور غیر پیشہ ورانہ رویےکی نشاندہی کے لیے اسپیشل آڈٹ سسٹم نافذ کرنےکی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت مری […]

کار الٹ گئی، حادثے میںکتنے افراد جاں بحق ہو گئے؟

حب(پی این آئی) کار الٹ گئی، حادثے میںکتنے افراد جاں بحق ہو گئے؟حب میں لینڈانی کے قریب کار الٹ گئی، حادثے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جس کے نتیجے میں 6 افراد جان کی بازی […]

اپوزیشن تحریک شروع ہوتے ہی ناکام قرار دے دی گئی

لاہور(پی این آئی)اپوزیشن تحریک شروع ہوتے ہی ناکام قرار دے دی گئی۔۔۔مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پشین جلسے سے ثابت ہوگیا کہ اپوزیشن تحریک شروع ہوتے ہی ناکام ہوگئی۔اسلام آباد سے جاری بیان میں طلال چوہدری نے کہا کہ […]

کتنے فیصد پاکستانی شوہروں کے بیویوں پر تشدد کے مخالف نکلے؟ حیران کن سروے

اسلام آباد(پی این آئی)کتنے فیصد پاکستانی شوہروں کے بیویوں پر تشدد کے مخالف نکلے؟ حیران کن سروے۔۔۔نواسی فیصد پاکستانی شوہروں کے بیویوں پر تشدد کے مخالف نکلے۔گیلپ پاکستان کی جانب سے جاری سروے میں کہا گیا ہے کہ 89 فیصد پاکستانیوں نے بیوی پر ہاتھ […]

شدید بارشوں کی پیشگوئی، تمام محکوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری

کراچی(ی این آئی)شدید بارشوں کی پیشگوئی، تمام محکوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری۔۔۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے حالیہ شدید بارشوں کی پیشگوئی کے پیش نظر تمام محکوں کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کر دیں۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ کے ایم سی، تمام […]

سہیل احمد کے آفتاب اقبال سے متعلق حیران کن انکشاف، سن کر ہر کوئی دنگ رہ گیا

کراچی(پی این آئی)سہیل احمد کے آفتاب اقبال سے متعلق حیران کن انکشاف، سن کر ہر کوئی دنگ رہ گیا ۔۔۔پاکستان کے معروف کامیڈین سہیل احمد نے پہلی مرتبہ انٹرویو کے دوران کسی شخصیت کے بارے میں منفی خیالات کا اظہار کیا ہے اور وہ کوئی […]

شاپنگ مال میں حملہ، کتنا جانی نقصان ہو گیا؟ افسوسناک خبر

سڈنی(پی این آئی) شاپنگ مال میں حملہ، کتنا جانی نقصان ہو گیا؟ افسوسناک خبر۔۔۔آسٹریلیا کےشہر سڈنی کے شاپنگ مال میں چاقو حملے میں 6 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔ حملہ آور کو خاتون پولیس اہلکار نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔پولیس کےمطابق حملہ آور اکیلا […]

6 ججز کے خط پر از خود نوٹس کیس، تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد(پی این آئی) 6 ججز کے خط پر از خود نوٹس کیس، تحریری حکمنامہ جاری ۔۔۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط پر از خود نوٹس کیس پر سپریم کورٹ کی پہلی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا گیا۔تحریری حکمنامہ کے مطابق معاملے […]

کشتی حادثہ، 38 تارکین وطن ہلاک

کراچی(پی این آئی)کشتی حادثہ، 38 تارکین وطن ہلاک۔۔۔۔افریقی ملک جبوتی کے ساحلی علاقے میں کشتی ڈوبنے سے 38 تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی مائیگریشن ایجنسی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ بہتر زندگی کا خواب سجائے سمندر کے […]

زائرین سے بھرا ٹرک کھائی میں گرگیا،

اسلام آباد(پی این آئی)زائرین سے بھرا ٹرک کھائی میں گرگیا۔۔۔درگاہ شاہ نورانی جانے والے زائرین سے بھرا ٹرک حب میں عیاں پیر کے قریب کھائی میں گرگیا، حادثے میں 10 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق زائرین کا تعلق ٹھٹھہ […]

16 منزلہ عمارت میں آتشزدگی، ہلاکتیں ہو گئیں

ہانگ کانگ(پی این آئی)16 منزلہ عمارت میں آتشزدگی، ہلاکتیں ہو گئیں۔۔۔ہانگ کانگ میں 16 منزلہ رہائشی عمارت میں آگ لگنے کے باعث 5 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثے میں 19 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 6 کی حالت تشویشناک ہے۔رپورٹس کے مطابق […]

close