شاہین آفریدی نے بھارتی بالر کا ریکارڈ توڑڈالا

لاہور (پی این آئی) پنڈی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ مکمل تو نہ ہوسکا مگر شاہین آفریدی کے لئے ریکارڈ ساز بن گیا۔ انہوں نے مجموعی طورپر کھیلے گئے ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کے پہلے اوور کے دوران سب […]

جعلی حکومت کو چلنے نہیں دیں گے،بڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ 2024 میں 2018 سے بڑی دھاندلی ہوئی ہے، ہم جعلی حکومت کو چلنے نہیں دیں گے۔ پشین میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا […]

ملالہ یوسفزئی کی اداکاری کے میدان میں انٹری

لندن (پی این آئی) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی جلد ریلیز ہونے والی برطانوی میوزیکل ویب سیریز میں جلوہ گرہوں گی۔ ملالہ یوسفزئی برطانوی میوزیکل ویب سیریز ’وی آر لیڈی پارٹس ‘میں مختصر کردار ادا کرنے والی ہیں،رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس ویب سیریز […]

پی ٹی آئی نے ملک بھر میں جلسوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمرایوب نے ملک بھر میں جلسوں کا اعلان کردیا۔ عمر ایوب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی پارٹیاں بلوچستان میں ایک جلسہ کر دکھائیں ، ہم […]

اہم کھلاڑی نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز سے باہر ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اعظم خان انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کے مطابق قومی ٹیم کے بیٹر اعظم خان پاؤں کی انجری کا شکار ہوگئے تھے جس کے […]

کرکٹر محمد رضوان نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد رضوان نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کردیا۔ رضوان نے نیوزی لینڈ کیخلاف آج 19 واں رن لے کر 300 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز مکمل کیے۔ وہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں تیز ترین 3000 رنز بنانے والے […]

میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے شاندار فیچر متعارف کروا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)دنیا کی مقبول ترین میسیجنگ ایپ واٹس ایپ جہاں صارفین کے ذاتی استعمال کیلئے ایک بہترین انتخاب ہے وہیں اس ایپ کا شمار بہترین کاروباری ٹول کے طور پر بھی کیا جانے لگا ہے۔واٹس ایپ کاروباری صارفین کی آسانی کیلئے ایک نئے […]

سنگین الزام کے بعد حکومتی شخصیت مستعفی ہوگئی

کراچی(پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مشیر بابل بھیو سرکاری پروٹوکول میں اسلحے کی اسمگلنگ کے الزامات پر مستعفی ہوگئے۔ بابل بھیو کا کہنا تھاکہ گزشتہ روز جیکب آباد کی حدود میں جو غیر قانونی اسلحہ پکڑا گیا اُس پر غیر ضروری سیاست […]

پاکستان میں اہم ترین ذمہ داری کے لیے شیر افضل مروت کا نام سامنے آ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں اہم ترین ذمہ داری کے لیے شیر افضل مروت کا نام سامنے آ گیا۔۔۔چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کےلیے شیر افضل مروت کا نام سامنے آگیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل نے […]

راولپنڈی، بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش

راولپنڈی(پی این آئی)راولپنڈی، بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش۔۔۔صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ہزارہ کالونی کے رہائشی وحید کی اہلیہ نے 6 بچوں کو جنم دیا ہے۔نوزائیدہ بچوں میں 4 بیٹے […]

لانڈھی خود کش دہماکے میں استعمال اسلحے کا پتہ چل گیا

کراچی (پی این آئی)لانڈھی خود کش دہماکے میں استعمال اسلحے کا پتہ چل گیا۔۔۔کراچی کے علاقے لانڈھی میں ہوئے خود کش دھماکے کے حوالے سے بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ سامنے آ گئی۔بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ کے مطابق دھماکے کی جگہ سے حملہ آور […]

close