بھارتیوں نے پاکستانی لڑکی کو نیا دل لگا دیا

ممبئی(پی این آئی)بھارتیوں نے پاکستانی لڑکی کو نیا دل لگا دیا۔۔۔پاکستان سے علاج کے غرض سے بھارت گئی 19 سالہ عائشہ راشن کو نیا دل لگا دیا گیا۔ بھارتی میڈیا پر متعدد رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ 19 سالہ عائشہ راشن کا […]

اب انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں، واٹس ایپ صارفین کے لیے خوشخبری

کراچی(پی این آئی)اب انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں، واٹس ایپ صارفین کے لیے خوشخبری۔۔۔میٹا کی انسٹینٹ میسجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ صارفین کے لیے خوشخبری، اب میسجنگ ایپلیکیشن کے استعمال کےلیے انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں ہوگی۔WABetaInfo کی رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ اپنے نئے فیچر پر کام […]

نواز شریف کی پارٹی صدارت، ن لیگ کا اہم اجلاس آج

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے ن لیگ پنجاب کے صدر رانا ثنا اللّٰہ کو پنجاب میں تنظیمی اور حکومتی عہدوں کی رپورٹ لینے کے ساتھ پارٹی کو عوامی سطح پر دوبارہ متحرک کرنے کی ہدایت کردی۔ذرائع کے مطابق نواز شریف […]

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے اہم اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی)پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کے خلاف ہڑتال کا اعلان کردیا۔ چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبدالسمیع خان کا کہنا تھا کہ اگر حکومت نے ڈی ریگولیشن کی تو ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند کرکے […]

نسلہ ٹاور، الاٹیز کو معاوضے کی ادائیگی کا حکم

کراچی(پی این آئی)نسلہ ٹاور، الاٹیز کو معاوضے کی ادائیگی کا حکم۔۔۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور کے متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی سے متعلق کیس […]

متاثرین کو ایک ماہ میں الاٹمنٹ دینے کا حکم

کراچی(پی این آئی)متاثرین کو ایک ماہ میں الاٹمنٹ دینے کا حکم۔۔۔۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے گجر، اورنگی ٹاؤن اور محمود آباد نالے کے متاثرین کو 1 ماہ میں الاٹمنٹ دینے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں گجر، اورنگی ٹاؤن اور محمود آباد نالہ […]

راولپنڈی، ڈاکوؤں کی فائرنگ

راولپنڈی(پی این آئی)راولپنڈی، ڈاکوؤں کی فائرنگ۔۔۔۔راولپنڈی کے کہوٹہ روڈ پر ڈاکوؤں نے مسافر بس لوٹ لی۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مسافر بس حویلی آزاد کشمیر سے لاہور جا رہی تھی، ڈاکوؤں نے کہوٹہ روڈ پر ناکہ لگا کر مسافروں سے لوٹ مار […]

سابق کپتان کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)سابق کپتان کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان۔۔۔۔پاکستان ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔بسمہ معروف نے 276 بین الاقوامی میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی جو قومی ریکارڈ ہے۔ انہوں نے انٹرنیشنل […]

راولپنڈی، ڈاکوؤں کی فائرنگ

راولپنڈی(پی این آئی)راولپنڈی، ڈاکوؤں کی فائرنگ۔۔۔۔راولپنڈی کے کہوٹہ روڈ پر ڈاکوؤں نے مسافر بس لوٹ لی۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مسافر بس حویلی آزاد کشمیر سے لاہور جا رہی تھی، ڈاکوؤں نے کہوٹہ روڈ پر ناکہ لگا کر مسافروں سے لوٹ مار […]

جان بچانے والی ادویات کی قلت، کون کونسی اہم ادویات دستیاب نہیں؟

اسلام آباد(پی این آئی) جان بچانے والی ادویات کی قلت، کون کونسی اہم ادویات دستیاب نہیں؟ملک بھر میں ایک بار پھر جان بچانے والی ادویات کی قلت ہوگئی، انسولین سمیت 27 اہم ادویات میڈیکل سٹورز پر دستیاب نہیں۔ ڈرگ انسپکٹر سندھ کا کہنا ہے کہ […]

close