اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ۔۔۔۔ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ ہے۔اپنے بیان میں ترجمان نے کہا کہ اسلام آباد پولیس کسی بھی غیرقانونی ریلی یا احتجاج کی ہرگز اجازت نہیں دے گی، خلاف […]
