یوٹیوب سے مقابلہ، ٹک ٹاک کا فیچر میں بڑی تبدیلی کا اعلان

کراچی(پی این آئی)یوٹیوب سے مقابلہ، ٹک ٹاک کا فیچر میں بڑی تبدیلی کا اعلان۔۔۔ٹیکنالوجی کے دائرہ کار میں وسعت کو مد نظر رکھتے ہوئے عالمی سطح پر مقبول ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے بھی اپنے منصوبوں میں بڑی تبدیلی کا اعلان کر دیا۔ٹک ٹاک […]

ٹریفک حادثہ،ایک ہی خاندان کے 13 جاں بحق

خوشاب(پی این آئی)ٹریفک حادثہ،ایک ہی خاندان کے 13 جاں بحق۔۔۔۔پنجاب کے ضلع خوشاب میں ٹرک بے قابو ہو کر کھائی میں جا گرا جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق جبکہ 9 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ خوشاب میں پنج پیر مناواں […]

سارہ علی خان کی شادی کی تیاریاں، دلہا کون؟

ممبئی(پی این آئی)سارہ علی خان کی شادی کی تیاریاں، دلہا کون؟بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی نواب زادی سارہ علی خان جلد شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ آج کل اپنی آنے والی فلم […]

سرکاری گوداموں میں ایک لاکھ 30 ہزار ٹن گندم خراب، ذمہ دار کون؟

راولپنڈی(پی این آئی)سرکاری گوداموں میں ایک لاکھ 30 ہزار ٹن گندم خراب، ذمہ دار کون؟ سرکاری گوداموں میں موجود گزشتہ سال کی ایک لاکھ 30 ہزار ٹن سے زائدگندم خراب ہونے لگی۔ محکمہ خوراک کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سرکاری گوداموں میں گزشتہ سال […]

100ڈیموں کی تعمیر کا منصوبہ، بڑے پیمانے پر بے قاعدگیوں کا انکشاف

کوئٹہ(پی این آئی) 100ڈیموں کی تعمیر کا منصوبہ، بڑے پیمانے پر بے قاعدگیوں کا انکشاف ۔۔۔بلوچستان میں 100ڈیموں کی تعمیر کے منصوبے میں بڑے پیمانے پر بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق ڈیموں کی تعمیر کے منصوبے میں بے قاعدگیوں […]

جنوبی وزیرستان، گرلز اکیڈمی کے اندر دہماکہ

پشاور(پی این آئی)جنوبی وزیرستان، گرلز اکیڈمی کے اندر دہماکہ۔۔۔جنوبی وزیرستان میں گزشتہ روز نجی گرلز اکیڈمی وانا کے اندر ہونے والے دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔نجی تنظیم کے مطابق نامعلوم افراد نے نجی گرلز اکیڈمی وانا کے اندر دھماکا کیا جس سے عمارت […]

بجٹ2024-25، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)جٹ2024-25، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بڑے اضافے کا امکان ۔۔۔۔وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2024-25کے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے پندرہ فیصد اضافہ متوقع ہے جبکہ ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں دس فیصد […]

علی امین گنڈاپور صرف ہوائی فائرنگ کرتے ہیں، دعویٰ

پشاور(پی این آئی)علی امین گنڈاپور صرف ہوائی فائرنگ کرتے ہیں، دعویٰ۔۔۔۔مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور خود کو تیس مار خان سمجھتے ہیں، صرف ہوائی فائرنگ کرتے ہیں، کرنا کچھ ہے نہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو […]

حمزہ سہیل کیساتھ تعلقات ، انمول بلوچ نے خاموشی توڑ دی

کراچی(پی این آئی) حمزہ سہیل کیساتھ تعلقات ، انمول بلوچ نے خاموشی توڑ دی۔۔۔ پاکستانی معروف اداکارہ انمول بلوچ نے اپنی اور اداکار حمزہ سہیل کی ڈیٹنگ کی گردشی خبروں کی حقیقت بیان کردی، حال ہی میں ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب کے چینل کو […]

سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ

کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ۔۔۔ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 3100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 3100 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 48 ہزار 100 […]

فیصل کریم کنڈی باز آ جائیں، خبردار کر دیا گیا

پشاور(پی این آئی)فیصل کریم کنڈی باز آ جائیں، خبردار کر دیا گیا۔۔۔۔مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ فیصل کریم کنڈی کے پاس الٹے سیدھے بیانات کے سوا کچھ نہیں، وہ بیان بازی سے باز آجائیں۔ایک بیان میں محمد علی […]

close