یگم ایلس فیض کا پیدائشی نام ایلس جارج تھا۔ وہ اردو کے ابھرتے ھوئے رومانی شاعر فیض احمد فیض سے اس وقت متعارف ہھوئی تھیں جب وہ ایم اے او کالج امرتسر میں پیشہ تدریس سے وابستہ تھے۔ ملاقات کی ابتدائی صورت ایلس کی بہن […]
راولاکوٹ(پی این آئی)راولاکوٹ قیدیوں کا فرار، اہم ترین شخصیت کی چھٹی۔۔۔ڈسٹرکٹ جیل راولاکوٹ سے 19 قیدیوں کے فرار پر انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سمیت 7 اہلکاروں کو حراست میں لے کر […]
کراچی(پی این آئی)مرغی کا گوشت مہنگا، فی کلو قیمت کیا ہو گئی؟مرغی کے گوشت کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے،آج بھی مرغی کے گوشت کی قیمت بڑھ گئی۔برائلرگوشت کی قیمت میں 10روپےتک کااضافہ ہوا،جس کے بعد مرغی کےگوشت کی قیمت406روپےفی کلومقرر ہو […]
اسلام آباد (پی این آئی) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیے ہیں۔۔۔۔ آج پیر کو بانی پی […]
پشاور(پی این آئی)پی ٹی آئی کی تقسیم، شوکت یوسفزئی بھی بول پڑے ۔۔۔پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسف زئی کا کہنا ہے کہ پارٹی میں سینئر رہنماؤں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے۔یہ بات انہوں نے ’جیو نیوز‘ کے پروگرام […]
لاہور(پی این آئی)موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب۔۔۔ صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں علی الصبح موسلادھار بارش ہوئی جس کے بعد موسم میں مزید بہتری آ گئی۔پنجاب کے مختلف شہروں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی، بارش […]
کراچی(پی این آئی)ٹی 20 ورلڈ کپ، ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں کون کون شامل؟انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا۔ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کی فائنل الیون میں فائنلسٹ جنوبی افریقا کا کوئی […]
کوئٹہ(پی این آئی)گیس پائپ لائن اڑا دی گئی، مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل۔۔۔ بلوچستان کے علاقے مچھ میں گیس پائپ لائن دھماکا خیز مواد سے اڑا دی گئی، جس کے بعد کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔سوئی سدرن گیس […]
پشاور(پی این آئی)تختہ بیگ چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ۔۔۔۔خیبر کی تختہ بیگ پولیس اور فرنٹیئر کور کی مشترکہ پوسٹ پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا۔چیک پوسٹ پر دہشتگرد حملے کے دوران دھماکوں اور فائرنگ کے ردعمل میں پولیس نے بھی جوابی کارروائی کی۔ڈی پی […]
نیلو پاکستان کی نامور فلمی اداکارہ اور معروف فلمی ہیرو شان کی والدہ ہیں۔ نیلو سنتھیا الیگزینڈر فرنینڈس 30 جون 1940 کو بھیرہ، سرگودھا میں پیدا ہوئیں، نیلو نے پاکستان کی فلمی دنیا کے نامور اسکرین رائٹر اور ڈائریکٹر ریاض شاہد سے شادی کے وقت […]
نوشہرہ(پی این آئی) لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج، ٹریفک میں پھنسا مریض جاں بحق ….نوشہرہ میں لوڈشیڈنگ کے خلاف جاری احتجاج کے باعث ٹریفک میں پھنسا مریض دم توڑگیا۔نوشہرہ کے علاقے رشکئی میں 22 گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈشڈنگ کے خلاف حتجاج کئی گھنٹے سے جاری ہے۔ایس […]