بڑی خوشخبری، فلور ملز مالکان کا آٹا سستا کرنے کا اعلان

لاہور(پی این آئی)بڑی خوشخبری، فلور ملز مالکان کا آٹا سستا کرنے کا اعلان۔۔۔۔پنجا ب کے فلور ملز کے نمائندگان نے وزیرِ خوراک بلال یاسین کے سامنے آٹا سستا کرنے کا اعلان کر دیا۔لاہور میں وزیرِ خوراک پنجاب بلال یاسین نے فلور ملز کے نمائندگان سے […]

مسافر وین کھائی میں جا گری، 10 افراد ہلاک

ہری پر(پی این آئی) مسافر وین کھائی میں جا گری، 10 افراد ہلاک۔۔۔ چہکائی کے قریب مسافروین کھائی میں گرنے سے 10 مسافر جاں بحق ہوگئے۔ مسافر وین میں 17 سے زائد افراد سوار تھے اور گاڑی صوابی میرا سے اسلام آباد جا رہی تھی۔ […]

عمران خان کی رہائی قریب، بڑے وکیل کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان کی رہائی قریب، بڑے وکیل کا بڑا دعویٰ۔۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی قریب ہے، ان کے خلاف آخری کیس عدت کا ہے جس کے لیے […]

عرفان صدیقی نے پی ٹی آئی کی کامیابی کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)عرفان صدیقی نے پی ٹی آئی کی کامیابی کا اعتراف کر لیا۔۔۔۔مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ امریکی قرارداد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کامیابی ہے۔ گفتگو کرتےہوئے عرفان صدیقی […]

بالی وڈ کا سب سے بدصورت اداکار، خود اعتراف کر لیا

ممبئی(پی این آئی)بالی وڈ کا سب سے بدصورت اداکار، خود اعتراف کر لیا۔۔۔بھارتی اداکار نوازالدین صدیقی نے خود کو بالی ووڈ کا سب سے بدصورت اداکار قرار دے دیا جبکہ اپنی شکل و صورت پر طنز کا سامنا کرنے کا بھی انکشاف کیا۔نوازالدین صدیقی کو […]

سوناکشی اور ظہیر کی شادی، شترو گھن سنہا بالآخر بول پڑے

ممبئی(پی این آئی)سوناکشی اور ظہیر کی شادی، شترو گھن سنہا بالآخر بول پڑے۔۔۔بھارتی اداکار شتروگھن سنہا نے کہا ہے کہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال ایک دوسرے کےلیے بنے ہیں۔شتروگھن سنہا کی بیٹی سوناکشی سنہا نے 23 جون کو ظہیر اقبال سے شادی کی تھی، […]

سینئر پی ٹی آئی لیڈر کی پارٹی سے برطرفی کا خط جاری

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر پی ٹی آئی لیڈر کی پارٹی سے برطرفی کا خط جاری۔۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ فواد چوہدری کو پارٹی سے برطرفی کا خط جاری ہوچکا ہے۔ گفتگو کے دوران روف حسن نے […]

جعلی شناختی کارڈ بنانے والے 4 پکڑے گئے

چارسدہ (پی این آئی)جعلی شناختی کارڈ بنانے والے 4 پکڑے گئے۔۔۔۔چارسدہ میں ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی طریقے سے شناختی کارڈ بنانے والے 2 افغان شہریوں سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق نادرا آفس چارسدہ کے حکام […]

بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی کی تقریر کا درود شریف سے آغاز

ممبئی(پی این آئی)بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی کی تقریر کا درود شریف سے آغاز۔۔۔بھارت کے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے لوک سبھا سے خطاب کرتے ہوئے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پر درود پڑھ لیا۔حضور ﷺ پر درود بھیجتے ہوئے راہول گاندھی نے کہا […]

عمر ایوب کا استعفیٰ، کور کمیٹی نے فیصلہ دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی)عمر ایوب کا استعفیٰ، کور کمیٹی نے فیصلہ دے دیا….پی ٹی آئی کور کمیٹی نے عمر ایوب کا استعفیٰ مسترد کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی سے فیصلے پرنظر ثانی کی اپیل کردی۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی زیرصدارت کور کمیٹی […]

پنشنروں کے اہل خانہ کے لیے پریشان کن خبر

اسلام آباد(پی این آئی) وہ پنشن اصلاحات جن کا بہت چرچا تھا حکومت نے منظور کر لی ہیں اور ان میں متعدد پنشنز کی وصولی کی بندش اور اہل خانہ کےلیے صرف 10 سال تک پنشن کی فراہمی جیسے اقدامات شامل ہیں۔حکومت خام پنشن کا […]

close