ملک بھر میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 20 سے 80 روپے کلو اضافہ ہو گیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق برانڈڈ گھی کی قیمت 370 سے بڑھ کر 450 روپے کلو ہوگئی ہے۔کوکنگ آئلز کی قیمت میں 440 سے 530 روپے فی کلو […]
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 85 ہزار روپے ہو گئی۔ملک میں 10 گرام سونے […]
ایک لیٹر پیٹرول چوری ہونے پر شہری تھانے پہنچ گیا۔ رحیم یار خان میں تھانہ اے ڈویژن کی حدود میں ایک لیٹر پیٹرول چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔اس حوالے سے شہری نے ایف آئی آر درج کرائی ہے کہ نامعلوم شخص نے موٹرسائیکل سے […]
کراچی والوں کو آئندہ دو دن مزید گرمی برداشت کرنا پڑے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آئندہ دو روز موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ شہر میں آج سے سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان ہے جب کہ کراچی […]
آسٹریلوی کرکٹر میتھیو ویڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 36 سالہ میتھیو ویڈ اب اپنے کوچنگ کے سفر کا آغاز کریں گے، میتھیو پاکستان کے خلاف سیریز میں کوچز اسٹاف کا حصہ ہوں گے۔میتھیو ویڈ نے 36 […]
قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان نے اپنے پلیئر ایجنٹ سے راہیں جدا کر لیں۔ فخر زمان کے بڑے بھائی نے سوشل میڈیا پوسٹ پر فخر زمان کی اپنے پلیئر ایجنٹ سے علیحدگی کا بتایا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے […]
حیدرآباد:کوٹری ریلوے اسٹیشن کے قریب سکھر ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اترگئیں۔ ریلوے حکام کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، مسافر ٹرین کی دونوں متاثرہ بوگیاں ٹرین سے علیحدہ کردی گئی ہیں۔ریلوے حکام کا بتانا ہے کہ بوگیاں الگ کرنے کے […]
مظفرگڑھ میں نرس سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق نرس نے رکشے کو غلط راستے پر لے جانے پر اسپتال کی لیڈی ڈاکٹر سے لوکیشن شیئرکی تو لیڈی ڈاکٹر نے پولیس اہلکار کو آگاہ کیا اور اس […]
اپر اورکزئی میں ڈبوری بادان کلے میں پولیو ٹیم پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ڈی ایس پی کے مطابق پولیس اور فرنٹیئر کور کے اہلکاروں کا موقع پر پہنچ کر سرج آپریشن […]
بھارت کی ریاست راجستھان میں گائے کو ’آوارہ‘ کہنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راجستھان حکومت نے ریاست میں گائے کے لیے آوارہ کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی لگانے کا حکم جاری کیا ہے۔ریاستی حکومت نے اس لفظ کو […]
سکھر میں ہونے والی ایک شادی کی تقریب سے پولیس نے دُولہا کو حراست میں لے لیا۔ سکھر کے بندر روڈ کے قریب بارات میں ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کی وجہ سے بے چارا دُولہا پھنس گیا۔پولیس کے مطابق ہوائی فائرنگ اور آتش بازی […]