سندھ ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران پولیس نے پیش رفت رپورٹ پیش کر دی۔ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت جسٹس نعمت اللّٰہ پھلپھوٹو نے کی۔پولیس کی رپورٹ کے مطابق ایک […]
اسلام آباد(پی این آئی): پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل سمز کا غیر قانونی استعمال روکنے کے لیے سموں کی بندش کے دوسرے مرحلے کا آغاز کردیا۔ پی ٹی اے کے مطابق دوسرے مرحلے میں جن لوگوں کے شناختی کارڈ کی مدت […]
کراچی(پی این آئی): سندھ حکومت نے کے پی ٹی سے جام صادق پل تک ایکسپریس وے بنانے کا فیصلہ کیاہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ بورڈ کا 45 واں اجلاس ہوا جس میں کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی ) […]
بھارت میں ایک ایمازون صارف کو اس کا آرڈر 2 سال بعد موصول ہوا جس نے سب کو حیرانی میں مبتلا کردیا۔ آن لائن شاپنگ کے آرڈرز میں دیر سویر معمولی بات ہے لیکن آرڈر منسوخ کرنے کے 2 سال بعد موصول ہونا کافی حد […]
پاکستانی اداکارہ مریم نفیس نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی سابق بوائے فرینڈ سے تاحال دعا سلام ہے اور اس بات کا علم ان کے شوہر کو بھی ہے۔ اداکارہ مریم نفیس حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں جس دوران میزبان نے […]
9 مئی سے روپوش مراد سعید کے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈا پور اور پارٹی قیادت سے رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ یاد رہے کہ مراد سعید 9 مئی کے پر تشدد واقعات کے کیسز میں اشتہاری ملزم ہیں۔پارٹی کے ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ […]
انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں ڈالر 4 پیسے سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 50 پیسے ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 54 پیسے کا تھا۔اسٹاک ایکسچینج: […]
رائٹ سائزنگ کمیٹی کی سفارش پر سول سرونٹس ایکٹ 1973ء میں ترمیم پر کام شروع کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی کی سفارشات سے 60 ہزار تک سرکاری ملازمین متاثر ہو سکتے ہیں، متاثرہ افسران و اہلکاروں کی دیگر اداروں میں ایڈجسٹمنٹ کا پروگرام […]
قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل بٹ نے کہا ہے کہ کچھ خبریں آ رہی تھیں کہ کپتان اور کوچ کے درمیان معاملات خراب ہیں۔ ایک بیان مین عماد شکیل بٹ نے کہا کہ میرے اور کوچ کے درمیان معاملات ٹھیک ہیں، ایسی کوئی […]
ملک میں خلیج بنگال سے ہوائیں آج داخل ہوں گی، 4 ستمبر تک بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آج سے خلیج بنگال سے ہوائیں ملک کے مختلف علاقوں میں داخل ہوں گی۔اسلام آباد، لاہور، پشاور، کوئٹہ، آزاد کشمیر اور […]
بلوچستان کے شہر قلعہ سیف اللہ میں پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے شمولیتی پروگرام میں بد نظمی ہوگئی۔ اتوار کو قلعہ سیف اللہ میں پی ٹی آئی کا شمولیتی کنونشن منعقد کیا گیا جس میں کارکنان آپس میں لڑ پڑے اور اس دوران […]