اسحاق ڈار کی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس پر وضاحت

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس سے متعلق اپنے حالیہ بیان کی وضاحت جاری کردی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری کردہ بیان میں اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز واشنگٹن میں اٹلانٹک کونسل تھنک ٹینک سے خطاب کے […]

ماہی گیروں کی کشتی ڈوب گئی

بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر کے قریب کراچی سے تعلق رکھنے والے ماہی گیروں کی کشتی سمندر میں ڈوب گئی، جس کے نتیجے میں 2 ماہی گیر جاں بحق جبکہ 3 تاحال لاپتہ ہیں۔ پاکستان فشر فوک فورم کے مطابق کشتی میں کل 6 ماہی […]

ایک دن کی بارش نے سالانہ ریکارڈ توڑ دیا

شمالی چین کے صنعتی شہر باؤڈنگ میں صرف 24 گھنٹوں کے دوران 448 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی گئی، جو اس علاقے میں اوسطاً ایک سال کی بارش کے برابر ہے۔ شدید بارش کے باعث فلیش فلڈز، بجلی کی بندش اور سڑکوں و […]

مٹی اور کیچڑ کا سیلاب، نظام زندگی مفلوج، مزید بارشوں کی پیشگوئی

ملک کے مختلف حصوں میں حالیہ بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال نے نظام زندگی کو شدید متاثر کیا ہے۔ گلگت کے علاقے جوتل میں بارش کے بعد مٹی اور کیچڑ کا سیلاب آیا، جس کے نتیجے میں متعدد مکانات مکمل تباہ ہوگئے۔ سیلاب سے سینکڑوں […]

ایشیا کپ 2025: شیڈول جاری

ایشیا کپ 2025 اب بھارت کے بجائے متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا، اور ٹورنامنٹ کا باضابطہ شیڈول بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ایونٹ 9 سے 28 ستمبر تک یو اے ای میں منعقد ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیموں کو دو گروپوں میں […]

9 مئی کیس: بانی پی ٹی آئی نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 9 مئی کے واقعے سے متعلق ضمانت منسوخی کا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں دائر اپیل میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے […]

سینئر اداکار و شاعر عاصم بخاری کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر

پاکستانی سینئر اداکار و شاعر عاصم بخاری نے اپنی صحت سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر وضاحت دیتے ہوئے مداحوں کو حالیہ صورتحال سے آگاہ کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری کردہ ایک مختصر ویڈیو پیغام میں انہوں نے بتایا کہ ان کی طبیعت […]

کمر کے درد کا آسان علاج دریافت

کمر درد پر تحقیق کرنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ زیادہ پیدل چلنے والے افراد کو کمر درد سے نسبتاً جلد آرام ملتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، آسٹریلیا کی مک کواری یونیورسٹی کے ماہرین نے کمر درد پر کی جانے والی ایک […]

وزیر اعظم کی ایف بی آر میں عالمی معیار کا ڈیجیٹل ایکو سسٹم تشکیل دینے کی منظوری

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں جدید اور عالمی معیار کے ڈیجیٹل ایکو سسٹم کی تشکیل کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ ایف بی آر میں جاری اصلاحات سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے […]

close