سابق ٹیسٹ کرکٹر شبیر احمد نے گراس روٹ لیول پر ناانصافیوں سے مایوس ہو کر ڈسٹرکٹ ڈیرہ غازی خان کے کوچ کا عہدہ چھوڑ دیا۔ شبیر احمد نے سوشل میڈیا پر اپنی مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے گراس روٹ لیول […]
گوجرانوالہ: کئی سال تک طالبات کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں سرکاری اسکول ٹیچر کے شوہر کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے طالبات کی ویڈیوز بھی بنا رکھی تھیں جس کی وجہ سے متاثرہ بچیاں ڈر […]
الیکشن کمیشن نے ویب سائٹ پر اپ لوڈ فارم 45، 46، 47، 48 اور 49 کی تصدیق کے لیے افسران کو ذمے داری سونپ دی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے فارمز کی تصدیق کی منظوری دے کر نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق […]
کراچی(پی این آئی): سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ شہریوں متعلق رپورٹ جاری نہ کرنے پر نادرا حکام کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ دو سگے بھائیوں سمیت 6 لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو کی عدالت میں ہوئی۔سندھ ہائیکورٹ […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ چاہتے ہیں پارلیمنٹ کے تمام مسائل پارلیمان کے اندر رہ کر حل کریں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں رؤف حسن نے کہا کہ ہمارا جلسہ ہر حال میں ہوگا، […]
کراچی کے علاقے پنجاب کالونی میں پولیس موبائل پل سے ٹکرا گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ گزشتہ رات پیش آیا تھا، جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں پولیس موبائل اور دیگر 2 گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔ […]
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں 9 مئی کے 3 مقدمات میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کی درخواستِ ضمانت پر سماعت نہ ہو سکی۔ عدالت نے 9 مئی کے 3 مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواستِ ضمانت […]
امریکی میڈیا نے کہا ہے کہ امریکا کی صدارتی دوڑ کو ڈس انفارمیشن سے خطرہ لاحق ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق بائیڈن انتظامیہ روس، چین اور ایران کی جانب سے مبینہ انتخابی دخل اندازیوں سے پہلے ہی معاملے کو اپنی گرفت میں لے کر امریکی […]
سونا مسلسل دوسرے روز بھی سستا ہو گیا، آج ملک بھر میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 1400 روپے کم ہوا ہے۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت1400 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 60 ہزار 100 روپے ہو گئی۔گولڈ مارکیٹ میں 10 […]
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل بلانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے مشترکہ اجلاس طلب کیا ہے۔اجلاس میں قانون سازی کے لیے متعدد بلز پیش ہوں گے، یہ بلز […]
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کا ہنگامی اجلاس شام 5 بجے طلب کر لیا گیا۔ اجلاس کی سربراہی الائنس کے سربراہ محمود خان اچکزئی کریں گے۔اپوزیشن ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ اپوزیشن الائنس اجلاس میں سردار اختر مینگل نے شریک ہونے کا فیصلہ […]