لاہور(پی این آئی)وفاقی وزیر احد چیمہ کے بچوں کی فیس معاف، ایچی سن کالج کے پرنسپل نے استعفیٰ دے دیا۔۔۔ایچی سن کالج لاہور کے پرنسپل مائیکل اے تھامسن نے استعفیٰ دیے دیا، اسٹاف کو خط کے ذریعے آگاہ کر دیا۔ مائیکل اے تھامسن نے خط […]
کراچی(پی این آئی)پانچ نئے چہرے شامل۔۔۔قومی ایئرلائن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں پانچ نئے ڈائریکٹرز شامل ہوگئے، اس طرح قومی ایئرلائن کا 11رکنی بورڈ مکمل ہوگیا۔پی آئی اے نے اس حوالے سے اسٹاک ایکسچینج کوآگاہ کردیا۔پانچ نئے ڈائریکٹرز میں ڈاکٹر اقدس افضل، صاحبزادہ رفعت روف، […]
کراچی(پی این آئی)آپ کی مرضی، میسج کو پڑھیں یا سنیں، واٹس ایپ نے کمال کر دیا۔۔۔واٹس ایپ کی جانب سے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک کارآمد فیچر متعارف کرانے کے لیے کام کیا جا رہا ہے۔اس فیچر سے صارفین وائس میسج کو سننے کی بجائے […]
اسلام آباد(پی این آئی)9 مئی جلاؤگھیراؤ، توڑپھوڑ کیس، درخواست ضمانت منظور۔۔۔انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی جلاؤگھیراؤ، توڑپھوڑ، سرکاری املاک پرحملوں کے مقدمات میں سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔شیریں مزاری کی درخواست ضمانت پر سماعت اے ٹی سی راولپنڈی […]
ممبئی(پی این آئی)بالی وڈ اداکارہ پیا دیس سدھار گئیں۔۔۔بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ تاپسی پنو پیا دیس سدھار گئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ تاپسی پنو اور ان کے دیرینہ بوائے فرینڈ اور بیڈمنٹن کھلاڑی میتھیاس بو نے گزشتہ ہفتے (23 مارچ کو) بھارتی […]
کراچی(پی این آئی)عیدالفطرپر 4روزہ تعطیلات کا اعلان،پیرکو پہلی چھٹی ۔۔۔سعودی عرب نے عید الفطر کے موقع پر سرکاری اور نجی شعبے کے ملازمین کیلئے تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی “24نیوز” کے مطابق انسانی وسائل اور سماجی ترقی کی وزارت نے 4 روزہ […]
پشاور(پی این آئی)سنی اتحاد، خواتین کی نشستیں، فیصلہ آ گیا۔۔۔پشاور ہائی کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے 30 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا۔پشاور ہائی کورٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)خاتون کی قابل اعتراض تصاویر، ضمانت مسترد۔۔۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے خاتون کی قابل اعتراض تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلانے کے کیس میں ملزم کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔جسٹس طارق محمود جہانگیری نے ملزم حسیب کی درخواستِ ضمانت مسترد کی۔عدالت نے […]
لاہور(پی این آئی)پرویز الہیٰ پر تشدد؟ ملزمان کو کیفرِ کردار تک پہنچانے کا مطالبہ۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی نے کہا ہے کہ پرویز الہٰی پر تشدد کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
کراچی(پی این آئی) ڈالر ایک بار پھر سستا۔۔۔آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے سستاہو کر 278 روپے 5 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر […]
لاہور(پی این آئی)کیپٹن صفدر نے اعتراض کر دیا۔۔۔مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر کا کہنا ہے کہ اعظم سواتی کے کاغذاتِ نامزدگی پر اعتراض اٹھایا ہے۔پشاور میں مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے میڈیا سے گفتگو میں یہ […]