پاکستانی اور غیر ملکی شخصیات کو اعزاز دینے کی منظوری، کون کون شامل؟

اسلام آباد(پی این آئی): صدرمملکت آصف زرداری نے 104پاکستانیوں اور غیرملکی افراد کو اعزازات دینے کی منظوری دے دی۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کیلئےخدمات کے اعتراف میں 104پاکستانیوں اور غیرملکیوں کواعزازات دینے کی منظوری دی گئی ہے، یہ اعزازات […]

پاکستان بنگلا دیش ٹیسٹ سیریز بغیر تماشائیوں کے ہو گی، وجہ کیا ہے؟

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلا دیش کے خلاف دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کا ایک میچ تماشائیوں کے بغیر کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان کراچی ٹیسٹ تماشائیوں کے بغیر کھیلا جائے گا، یہ فیصلہ […]

وزیراعظم مستعفی، آئندہ الیکشن نہ لڑنے کا اعلان

ٹوکیو(پی این آئی): جاپان کے وزیر اعظم فومیو کشیدا نے عہدے سے مستعفی ہونےکا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جاپانی وزیر اعظم فومیو کشیدا نے اپنے بیان میں کہا کہ اگلے ماہ عہدے سے مستعفی ہو جاؤں گا۔فومیو کشیدا کا کہنا […]

ارشد ندیم نے حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نےحکومت سے اپنے آبائی شہر میاں چنوں میں خواتین کے لیے یونیورسٹی بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ ارشد ندیم نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ میری یہ خواہش یہ کہ میاں چنوں میں خواتین کے لیے ایک یونیورسٹی […]

لاہور کے لبرٹی چوک سے 30 گرفتار

جشن آزادی کے موقع پر لاہور کے علاقے لبرٹی چوک میں ہلڑ بازی کرنے پر 30 کے قریب منچلوں کو حراست میں لے لئے گئے۔ پولیس کے مطابق منچلے لبرٹی چوک آنے والی فیملیز کو تنگ کررہے تھے اور لوگوں کی شکایت پر انہیں حراست […]

منکی پاکس اور زیکا وائرس کا خطرہ، الرٹ جاری

اسلام آباد(پی این آئی): نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے دنیا بھر میں منکی پاکس کے بڑھتےکیسز اوربھارت میں زیکا وائرس کاپھیلاؤکے بعد بارڈر ہیلتھ سروسز کو الرٹ جاری کردیا۔ این سی او سی حکام نے کہا ہےکہ بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں […]

پاکستان میں انٹرنیٹ سروس بیٹھ گئی، سوشل میڈیا ویب سائٹس کی چھٹی

پاکستان میں صارفین کو تاحال انٹرنیٹ سروسز استعمال کرنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔پاکستان میں انٹرنیٹ چل تو رہا ہے مگر اس کی اسپیڈ مسلسل کم ہے اور خصوصاً ڈیٹا پر انٹرنیٹ سروسز خلل کا شکار ہیں۔ دوسری جانب رابطوں کا اہم ذریعہ […]

بجلی کی قیمت میں کمی کی خوشخبری کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی): وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی کے بغیر پاکستان کی صنعت ترقی نہیں کرسکتی اور اگلے چند دنوں میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری ملے گی۔ اسلام آباد میں یوم آزادی کی تقریب […]

close