بھارت کے یومِ آزادی کو کشمیری آج یومِ سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارت کے غیر قانونی قبضے کے خلاف کشمیری عوام سے آج یومِ سیاہ منانے کی اپیل کی ہے۔ […]
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کیلئے ذاتی حیثیت میں50 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا پشاور کے حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس میں ضم اضلاع انٹر اکیڈمی گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے دوران علی امین گنڈا پور نے کہا […]
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی ارکان کانگریس سے کہا ہے کہ انھیں قتل کرنے کی کوشش کی جا سکتی ہے۔ پولیٹیکو میگزین کے مطابق محمد بن سلمان نے امریکی ارکان کانگریس سے کہا کہ انھوں نے سعودی اسرائیلی تعلقات […]
تحریک انصاف نے الزام عائد کیا ہے کہ لاہور پولیس نے این اے 120سے ٹکٹ ہولڈر ملک عثمان حمزہ اعوان سمیت متعدد افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد بھچر نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس عثمان حمزہ اعوان […]
پنجاب بھر میں موسمِ گرما کی تعطیلات کے بعد اسکولز آج سے دوبارہ کھل گئے جبکہ اساتذہ کے اوقاتِ کار میں اضافہ کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری اسکولز ہفتے میں 5 روز کھلا کریں گے، طلبہ کی ہفتے اور اتوار کو چھٹی ہو […]
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی سہولت کاری میں جیل کے ایک اور افسر سے تفتیش شروع کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی سہولت کاری کے معاملے پر جیل کے […]
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ میں اس سیاسی نتیجے پر پہنچا ہوں کہ 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر جو حملے ہوئے ان مقامات کی شناخت اور نشاندہی میں جنرل فیض حمید کا کردار تھا۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں انھوں نے […]
پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر حافظ فرحت عباس مستعفی ہو گئے۔اس حوالے سے جاری کیے گئے بیان میں حافظ فرحت عباس نے کہا ہے کہ پارلیمانی لیڈر کا عہدہ بھرپور اہمیت اور توجہ کا متقاضی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ سیاسی […]
بالی ووڈ انڈسٹری کے معروف اداکار راج پال یادیو کی جانب سے قرضے کی عدم ادائیگی پر ان کی جائیداد ضبط کر لی گئی۔ بھارتی میڈیا سائٹ ’بالی ووڈ ہنگامہ‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق بلاک بسٹر فلم ’بھول بھلیاں‘ کے اداکار راج پال یادیو […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں پاکستان کے بابر اعظم کا پہلا نمبر برقرار ہے۔ بھارت کے روہت شرما ایک درجے ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں جبکہ بھارت کے ہی شبمن گِل ایک درجے تنزلی کے بعد تیسرے […]
اسلام آباد(پی این آئی): وزارت خارجہ نے ویزا نوٹس کے اجرا کے لیے نئی گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔ جیونیوز کے مطابق ویزا نوٹ گائیڈلائنز نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی منظوری سےسیکرٹری خارجہ سائرس سجادقاضی نےجاری کیں۔ سینیٹ و قومی اسمبلی سے رسمی درخواست پر […]