بیجنگ (پی این آئی)چین نے جاپان کی طرف سے فلو کیلئے تیار کی جانے والی دوا کو کرونا وا ئرس سے لڑنے کیلئے مفید قرار دید یا ۔چین کی وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے ایک عہدیدار زینگ شن من نے بتایا کہ فیویپیراویر (favipiravir) نامی […]
روم(پی این آئی)اٹلی میں ایک ہی روز میں کورونا وائرس سے 475 افراد ہلاک ہوگئے جوکہ اب تک کسی بھی ملک میں کورونا سے ایک ہی روز میں سب سے زیادہ ہلاکت ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اٹلی میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 2978 ہوگئی […]
کراچی(پی ماین آئی)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کاآغاز ہوتے ہی شدید مندی چھا گئی۔مارکیٹ29ہزار کی نفسیاتی حد سے بھی گرگئی جس پر فوری طور پر کاروبار روک دیا گیا۔100انڈیکس میں 5اعشاریہ سات فیصد کمی سے سٹاک ایکس چینج میں 1750 پوائنٹس کی کمی ہوگئی اور […]
شیخو پورہ (پی این آئی) پابندی کے باوجود شادی کی تقریب کا انعقاد کرنے پر شیخوپورہ کا دولہا گرفتار کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے بڑھتے کیس کے باعث پنجاب حکومت نے تمام شادی ہالز اور اجتماعات پر پابندی عائد کر […]
لندن(پی این آئی) کورونا وائرس قیمتی جانوں کے ساتھ عالمی معیشت کو بھی نگلنے لگا۔کورونا وائرس کی وجہ سے پھیلے خوف، لاک ڈاونز، سفری پابندیوں اور پروازوں کے التوا کے بعد عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر کمی دیکھنے کو ملی […]
لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے سول ایوی ایشن نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لئے کورونا سرٹیفکیٹ پیش کرنا لازمی قرار دے دیا ہے۔ایوی ایشن ڈویژن ترجمان کے مطابق 21 مارچ 2020ء سے پاکستانی […]
اسلام آباد (پی این ائی) کرونا وائرس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ہیکرز معصوم شہریوں کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کرنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کرنا وائر س کی وبا پھیلنے کے بعد بہت سی کمپنیوں اور سرکاری دفاتر نے گھر سے کام […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرات کو مدنظر رکھتے ہوئے پنجاب کے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب بھر کے بڑے ہوٹل اور شاپنگ مالز کو رات 10 بجے بندکر نے کا اعلان کر دیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پی آئی اے ارشد ملک قانونی جنگ جیت گئے، سپریم کورٹ نے بطور سی ای او عبوری طور پر کام کرنے کی اجازت دے دیاگرادارے کا کنٹرول یونین کے ہاتھوں میں دے دیا جائے تو ادارہ تباہ ہوجاتا ہے۔تفصیلات کے مطابق سپریم […]
اسلام آباد(پی این آئی) علامہ ناصر مدنی پر تشدد کرنے والے افراد گرفتار، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔وزیر اعلی پنجاب کے نوٹس لینے پر پولیس کا ایکشن۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب کے نوٹس لینے پر پولیس نے علامہ ناصر مدنی پر تشدد کرنے […]
کراچی(پی این آئی)سندھ میں 9 اور پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 7 کیسز سامنے آنے کے بعد ملک بھر میں کیسز کی مجموعی تعداد 261 ہوگئی۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے بتایا کہ سکھر میں موجود زائرین […]