شادی ہال، ریسٹورینٹ اور کیفے بند کرنےکا حکم، نوٹسز جاری

اسلام آباد اور راولپنڈی میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کانفرس کے پیش نظر 12 سے 16 اکتوبر کے دوران شادی ہال،کیفے، ریسٹورینٹ اور اسنوکرکلب بندکرنےکاحکم دیا گیا ہے۔ پاکستان کی سربراہی میں ایس ای او سربراہ اجلاس 16 اور 17 اکتوبر کو اسلام […]

پی ٹی آئی کی خواتین کارکنوں کی ضمانت منظور، کون کون شامل؟

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت سے ڈی چوک میں احتجاج پر گرفتار تحریک انصاف کی 18 خواتین کارکنان کی ضمانت منظور کرلی۔ خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے ضمانت درخواستوں پر سماعت کی ۔ پی ٹی آئی کی جن خواتین کی […]

ریکھا کو جیا بچن کی دہمکی کا انکشاف

بالی وڈ کی سینئر اداکارہ ریکھا اور بگ بی امیتابھ بچن کے تعلقات کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش میں رہی ہیں تاہم اداکارہ نے امیتابھ سے اپنی راہیں جدا ہونے کے بارے میں انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں اداکارہ […]

آزاد کشمیر، کھیت میں داخل ہونے پر گائے کی دم کاٹ دی گئی

اٹھ مقام: کھیت میں داخل ہونے پر ملزمان نے کلہاڑی کے وار سے گائے کی دم کاٹ دی۔ بے زبان جانور کے ساتھ بدسلوکی کا ایک اور واقعہ وادی نیلم میں پیش آیا جہاں گائے چرتی ہوئی کھیت میں جاگھسی۔پولیس کے مطابق گائے کے کھیت […]

وفاقی حکومت کا 2 وزارتیں ضم کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے 2 وزارتوں کو ضم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع وزارت آبی وسائل کے مطابق وزارت توانائی اور وزارت آبی وسائل کو ایک کر دیا جائے گا، دونوں وزارتوں کو ضم کرنے کی سمری تیاری کے آخری مراحل میں داخل ہو گئی […]

افغان فوج کی جارحیت، پاک فوج کی طرف سے منہ توڑ جواب

نوشکی میں پاک افغان سرحد پر افغان فورسز کی جانب سے جارحیت کی گئی جس کا پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان فورسز کی جانب سے نوشکی میں پاک افغان بارڈر پر غزنالی سیکٹر میں جارحیت کی گئی، افغان […]

بلوچستان میں دہماکہ، جانی نقصان ہو گیا

بلوچستان کے شہر ژوب کے علاقے سبک زئی میں دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے۔ژوب بم دھماکے میں 10 افراد زخمی ہوئے ہیں، جنہیں اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی […]

سینئر کرکٹ کھلاڑی کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

شکیب الحسن کے بعد بنگلہ دیش کے ایک اور سینئر کھلاڑی محمود اللہ نے ٹی ٹوینٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیاہے ، انہوں نے کہا کہ بھارت کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز ان کی آخری ہو گی تاہم وہ ون ڈے کرکٹ جاری […]

سرکاری ملازمین پر پابندی عائد کر دی گئی

خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کے کالعدم پشتون تحفظ موومنٹ ( پی ٹی ایم ) کے جلسے میں جانے پر پابندی عائد کردی۔ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کے پی ٹی ایم کے جلسے میں جانے پر پابندی لگادی گئی ہے […]

الیکشن کے دن دہشت گردی کے منصوبے کا انکشاف، افغان شہری گرفتار

امریکا میں الیکشن کےدن دہشت گردی کےمنصوبے کا انکشاف ہوا ہے، دہشت گردی کے الزام میں افغان شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔ امریکی محکمہ انصاف کے مطابق ستائیس سال کے ناصر احمد توحیدی کو اوکلوہاما سےگرفتار کیاگیا۔ ناصر توحیدی پرخفیہ ایجنسی کے افسر سے آتشی […]

close