رومان رئیس نے لاک ڈاؤن سے متاثرہ افراد کیلئے بڑا اعلان کر دیا

کراچی(پی این آءی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر رومان رئیس نے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے متاثرہ افراد کی امداد کے لیے فنڈز اکھٹا کرنے کی غرض سے اپنا کرکٹ کا سامان نیلام کرنے کا اعلان کردیا۔خیال رہے کہ بائیں ہاتھ سے […]

بلوچستان حکومت عوام اور اپنے وزراء کا اعتماد کھو چکی ہے، اپوزیشن اراکین

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن اراکین نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کورونا وائرس کی روک تھام، ٹڈی دل کے خاتمے، ترقیاتی منصوبوں کی منصفانہ تقسیم سمیت ہر شعبے میں ناکام ہو چکی ہے، حکومت عوام اور اپنے وزراء تک کا اعتماد کھو […]

ٹرک کے زریعے مانسہرہ جانے والے 36 افراد گرفتار

کراچی(پی این آئی)کراچی سے ٹرک میں مانسہرہ جانے والے 36 افراد کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ لاک ڈاؤن پر موثر طور پر قابو پانے کے لیے چیکنگ کا عمل جاری تھا کہ اس دوران کراچی سے مانسہرہ جانے والے ایک ٹرک کی تلاشی لی جس […]

سپریم کورٹ میں ظفر مرزا کا غیر سنجیدہ رویہ،وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لےلیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے اپنے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی جانب سے سپریم کورٹ میں غیر سنجیدہ رویہ اختیار کرنے کا نوٹس لیا ہے۔وزیرِاعظم عمران خان نے اس حوالے سے ڈاکٹر ظفر مرزا کی سرزنش بھی کی۔وزیراعظم نے […]

کورونا کے باعث چیمپئنز لیگ اور یورپا لیگ معطل

ابو ظہبی(پی این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس نے ساری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ چین، اٹلی، ایران، اسپین اور امریکہ کورونا سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک ہیں۔ دنیا بھر میں تمام کھیلوں کی سرگرمیاں خاص طور پر پروفیشنل فٹبال لیگ بھی […]

صوبائی وزیر نے فواد چوہدری کے بیان کیخلاف نوٹس لینے کا مطالبہکر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)حکمران اتحاد میں شامل مسلم لیگ (ق) کے صوبائی وزیر حافظ عمار یاسر وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے خلاف پھٹ پڑے۔ایک بیان میں حافظ عمار یاسر نے فوادچوہدری کے علمائے کرام کے بارے میں بیان کو افسوسناک اور […]

بھارت میں مسلمانوں سے نفرت انگیز سلوک کرنے پر صبا نقوی نے انتہا پسندوں کو کھری کھری سنا دیں

نئی سہلی(پی این آئی)بھارتی صحافی صبا نقوی نے بھارت میں کورونا وائرس کی آڑ میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے والوں کو آئینہ دکھا دیا۔ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ بھارت میں انتہا پسند مسلمانوں سے نفرت انگیز سلوک کر رہے ہیں، لیکن وہ نہیں جانتے […]

پاکستان میں پھنسے ہوئے برطانوی شہریوں کو وطن واپس بھیجنے کیلئے چارٹرڈ پروازیں چلانے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے پاکستان میں پھنسے برطانوی شہریوں کے لیے چارٹرڈ پروازیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔کرسچین ٹرنر نے کہا کہ وہ جانتے ہیں کہ پاکستان سے فضائی آپریشن کی بندش ان برطانوی شہریوں کے لیے […]

وزیراعظم عمران خان نےاچانک کہاں کا دورہ ملتوی کردیا؟

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے سندھ کا طے شدہ دورہ اچانک ملتوی کر دیا ہے۔قبل ازیں ذرائع نے بتایا تھا کہ وزیراعظم عمران خان جمعے کو سندھ کے شہر لاڑکانہ، جیکب آباد اور سکھر کا دورہ کریں گے۔اس حوالے سے بتایا گیا […]

لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات، سعودی شہر مدینہ میں کورونا کیسز میں کمی ریکارڈ

مدینہ (پی این آئی)سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں کورونا وائرس کے نئے متاثرین کی تعداد میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے-سبق ویب سائٹ کے مطابق منگل 14 اپریل کو مدینہ منورہ میں مصدقہ متاثرین کی تعداد 50 ریکارڈ کی گئی جبکہ 7 کورونا […]

عثمان بزدار نے چینی بحران کی تحقیقاتی رپورٹ میں محکمہ خوراک میں سیاسی بنیادوں پر تبدیلیوں کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی طرف سے چینی بحران کے حوالے سے تیار کی گئی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے محکمہ خوراک میں سیاسی بنیادوں پر تبدیلیوں کا اعتراف کرلیا ہے۔نجی […]

close