عدت میں نکاح کیس، خاور مانیکا نے نیا مؤقف اختیار کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں عدت میں نکاح کیس میں بشریٰ بی بی کے سابق شوہر و شکایت کنندہ خاور مانیکا نے سزا کے خلاف اپیلیں سننے والے سیشن جج شاہ رخ ارجمند پر عدم اعتماد کا اظہار کر […]

راولپنڈی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ، جانی نقصان ہو گیا

راولپنڈی(پی این آئی)راولپنڈی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ، جانی نقصان ہو گیا۔۔۔راولپنڈی میں مری روڈ پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ڈولفن فورس کا اہلکار شہید اور 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق تھانہ وارث خان کی حدود میں ڈولفن اسکواڈ کی ٹیم ڈاکوؤں کا پیچھا […]

پی ٹی آئی سے تعلق، فواد چوہدری کا دبنگ اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نہیں چھوڑی، چھوڑ کر جانے والے واپس آ جاتے ہیں۔راولپنڈی میں فواد چوہدری اور شیریں مزاری انسدادِ دہشت گردی عدالت پہنچے۔اس موقع پر فواد چوہدری نے عدالت کے باہر […]

جج شاکر اللہ کی بازیابی، 6 مارے گئے

لاہور(پی این آئی)جج شاکر اللہ کی بازیابی، 6 مارے گئے۔۔۔ٹانک سے دو روز قبل اغواء ہونے والے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاکر اللّٰہ مروت کی بازیابی کے لیے کیے گئے آپریشنز کے دوران 6 دہشت گرد مارے گئے۔پولیس کے مطابق گزشتہ رات سیکیورٹی فورسز نے […]

سونا سستا ہو گیا، خریداروں کیلئے خوشخبری

کراچی(پی این آئی)سونا سستا ہو گیا، خریداروں کیلئے خوشخبری۔۔۔پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد اب پاکستان […]

ایم کیو ایم رہنما کا قتل، 4 کو سزائے موت

کراچی(پی این آئی)ایم کیو ایم رہنما کا قتل، 4 کو سزائے موت۔۔۔کراچی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم رہنما علی رضاعابدی کے قتل کے 4 مجرمان کو عمر قید کی سزا سنا دی۔انسدادِ دہشت گردی عدالت نے آج ایم کیو ایم رہنما […]

190 ملین پاؤنڈ کیس، 8 نام ای سی ایل سے خارج، کون کون شامل؟

اسلام آباد(پی این آئی)190 ملین پاؤنڈ کیس، 8 نام ای سی ایل سے خارج، کون کون شامل؟بانی پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس سے منسلک 8 افراد کے نام ای سی ایل سے نکال دیے گئے۔ذرائع کے مطابق وفاقی […]

مہنگائی کا جن بے قابو، یوٹیلیٹی سٹورز پرگھی پھر مہنگا

لاہور(پی این آئی)مہنگائی کا جن بے قابو، یوٹیلیٹی سٹورز پرگھی پھر مہنگا۔۔۔شہر کی اوپن مارکیٹ کیساتھ یوٹیلٹی سٹورز پر بھی مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا، درجہ سوم کا گھی 33 سے 60 روپے فی کلوگرام مہنگا کردیا گیا۔ رجسٹرڈ صارفین کیلئے درجہ سوم […]

چینی انجینئرز پر حملہ، 4 گرفتار

اسلام آباد(پی این آئی)چینی انجینئرز پر حملہ، 4 گرفتار۔۔۔خیبر پختونخوا کے شہر بشام میں چینی انجینئرز پر خودکش حملے میں ملوث 4 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے ہے، نیٹ ورک کے […]

پی ٹی آئی کی اہم خاتون رہنما کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

لاہور (پی این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں تحریک انصاف کی خاتون رہنما طیبہ راجا کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے ہیں۔۔۔۔ جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں عدالت میں پیش نہ ہونے پر طیبہ راجہ کے قابل ضمانت […]

خیبرپختونخوا میں گورنر راج، اہم مؤقف سامنے آ گیا

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں گورنر راج، اہم مؤقف سامنے آ گیا۔۔۔پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ صوبے میں کوئی گورنر راج نافذ نہیں کرسکتا، وفاقی حکومت غلط فہمی میں نہ رہیں، یہ اقدام مہنگا پڑےگا۔شوکت یوسفزئی نے وفاقی وزراء کی جانب […]

close