اتوار کراچی والوں کو سورج کی گرمی نے جھلسا دیا، آج موسم کیسا رہے گا؟

کراچی ( پی این آئی) آج (پیر ) سے سمندری ہوا چلنا شروع ہوجائے گی جس سے موسم بہتر ہوگا، کراچی میں اتوار اپریل کا گرم ترین دن رہا اور درجہ حرارت 41؍ سینٹی گریڈ تک جا پہنچا تھا۔مئی گرم ترین مہینہ ہوگا۔ محکمہ موسمیات […]

کورونا وائرس نے دنیا بھر میں ایک لاکھ 14 ہزار انسانوں کو کھا لیا

لندن(پی این آئی)امریکا میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 5 لاکھ 60 ہزار سے تجاوز کر گئی ،دنیا بھر میں کورونا وائرس نےایک لاکھ 14 ہزار سے زائد زندگیاں چھین لیں، ساڑھے 18 لاکھ سے زائد افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے […]

کورونا پر منفرد اداکارہ کا منفرد پیغام، ہاتھ ہی نہیں، دل بھی صاف رکھیں

کراچی(پی این آئی)۔پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کہا ہے کہ ہاتھوں کے ساتھ ساتھ دل بھی صاف رکھیں۔مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام کے ساتھ تصویر بھی شیئر کی اور لوگوں سے گھروں پر رہنےکی درخواست بھی […]

پاکستان میں آج کورونا وائرس سے مزید 2 افراد جاں بحق ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 93،مریضوں کی تعداد 5374 تک پہنچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں آج کورونا وائرس سے مزید 2 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 93 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 5374 تک پہنچ گئی۔ملک میں ہونے والی 93 […]

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن فوری طور پر معطل ,اسلام آباد کے تمام اسپتالوں کی او پی ڈیز دوبارہ غیر معینہ مدت تک بند

اسلام آباد(پی این آئی)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شہر میں اسپتالوں کی او پی ڈیز کھولنے کے لیے 9 اپریل کا نوٹیفکیشن فوری طور پر تاحکم ثانی معطل سمجھا جائے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تمام اسپتالوں کی آؤٹ […]

کورونا نے دنیا بھر میں ایک لاکھ 8ہزار سے زائد لاشیں گرا دیں

واشنگٹن (پی این آئی)عالمگیر وبا کورونا کے حملے پوری دنیا میں جاری ہیں اور اب تک 210 ممالک میں 17 لاکھ 81 ہزار سے زائد لوگ متاثر جب کہ ایک لاکھ 8 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں۔امریکا اس وقت ہلاکتوں کے اعتبار سے […]

علامہ اقبال کا پوتا جہانگیر ترین کے دفاع میں بول پڑا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر ولید اقبال نے 2013 کے الیکشن کے حوالے سے جہانگیر ترین کے بیان پر کہا کہ ان کی باتوں سے کچھ حد تک اتفاق اور کچھ اختلاف ہے۔نجی نیوز کے پروگروام میں پی ٹی […]

کورونا کا خوف، ملتان کے ہسپتال سے صفائی کا عملہ بھاگ گیا

ملتان (پی این آئی)محکمہ صحت پنجاب نے بتایا کہ ملتان کے نشتر اسپتال میں کورونا کے خوف کے باعث صفائی کا عملہ کام چھوڑ کر چلا گیا ہے۔ یاد رہے کہ نشتر اسپتال کے ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل اسٹاف سمیت 18ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق […]

عالمی بینک نے پاکستان کی معاشی ترقی پر سرخ نشان لگا دیا

لندن (پی این آئی)ورلڈ بینک نے پاکستان کے بارے میں رپورٹ جاری کردی جس میں کہا گیا ہے کہ رواں سال پاکستان کی مجموعی پیداوار میں ترقی کی شرح منفی رہے گی تاہم 2021 میں اس میں واپس بہتری آنے کا امکان ہے۔ورلڈ بینک کی […]

خواہ مخواہ ماسک کا کوئی فائدہ نہیں، جنہیں ضرورت نہیں وہ نہ پہنیں، ظفر مرزا کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ جنہیں ضرورت نہیں وہ بھی این 95 ماسک پہن رہے ہیں مگر یہ ماسک فرنٹ لائن پر کام کرنے والے طبی عملے کے لیے ہے۔اسلام آباد […]

مرتضی وہاب پھٹ پڑے،وزیراعظم عمران خان کی ٹیم سندھ چوبیس کا شکار ہے

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ وفاق کی جانب سے سندھ کو بھیجی گئی کورونا وائرس ٹیسٹنگ کٹس خراب اور نامکمل نکلیںَ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں مرتضیٰ وہاب نے دستاویز اور کٹس […]

close