بدین (پی این آئی)بدین میں احساس کفالت سینٹر پر رقم لینے آئی خاتون نے بچے کو جنم دے دیا، بعدازاں زچہ و بچہ کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا۔انتظامیہ کے مطابق خاتون گولارچی کے مونو ٹیکنیکل سینٹر میں واقع احساس کفالت پروگرام سینٹر میں رقم […]
اسلام آباد (پی این آئی)عالمی مارکیٹنگ اور تحقیقی ادارے اِپ سوس (آئی پی ایس او ایس) کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 88 فیصد لوگ کورونا وائرس کے بارے میں جانتے ہیں جن کی اکثریت کو مہلک وبا سے متعلق معلومات مقامی میڈیا نے پہنچائیں۔پورٹ […]
گھوٹکی (پی این آئی)گھوٹکی میں احساس کفالت پروگرام میں خاتون اُس وقت خوشی سے جھوم اٹھیں جب انہیں 12 ہزار کے علاوہ بقایا جات کی بھی ادائیگی کی گئی۔وزیراعظم احساس کفالت پروگرام (سابقہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام) کے ذریعے کورونا وائرس کی وجہ سے […]
اسلام آباد (پی این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے ترقی پذیر ملکوں کے لیے 20ارب ڈالرکے کورونا وائرس ریسکیو پیکیج کااعلان کیا ہے۔اے ڈی بی کی جانب سے دیا گیا پیکیج اپنے ترقی پزیرممبر ممالک میں معاشی نقصانات کی بحالی کے لیے ہے۔پیکیج […]
خیبرپختونخوا (پی این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے نائیک عادل شہزاد شہید ہوگئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد بھی مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات میں ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی شریک تھے۔ذرائع […]
اسلام آباد (پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں 2 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔قیمتوں میں اضافہ تیل پیدا کرنے والے ممالک کی یومیہ پیداوار 1 کروڑ بیرل کم کرنے کے معاہدے کے بعد سامنے آیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)اے ایس آئی صداقت علی تھانہ سول لائن نے دوارن گشت ملزم محمد فصیح الدین ولد طارق محمود سکنہ ڈھوک مقرب سے بھاری مقدار میں پتنگیں معہ ڈوریں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔اے ایس آئی اظہر اقبال تھانہ دینہ نے دوارن […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر) سماج دشمن عناصر کے خلاف جہلم پولیس کا گھیرا تنگ، ضلع ہذا کے تھانہ جات نے کاروائی کر تے ہوئے دفعہ 144ض ف اور قمار بازی کی خلاف ورزی کرنے والے 6کس ملزمان 1۔محمد عمران ولد شیر زمان سکنہ جھرنا کھڑیوٹ 2۔محمد […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر) مستحق افراد کو راشن کی تقسیم نیکی بھی ہے اور عبادت بھی یہ کام جاری رکھنا اپنی زندگی اور آخرت کو سنوارنا ہے، ان خیالات کا اظہار تاج ناظم ویلفیئر ٹرسٹ کے چیئرمین چوہدری شہباز احمد اور نورانی ٹرسٹ کے چیئرمین چیف […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر) ڈپٹی انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات راولپنڈی ریجن ملک شوکت فیروز نے ڈسٹرکٹ جیل جہلم کا دورہ کیا انہوں نے سپرنٹنڈنٹ جیل چوہدری منشاء سندھو اور دیگر سٹاف کے ہمراہ جیل میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے اسیران کے لیے کیے […]