اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 11 ہلاکتیں ہوئی ہیں، جس سے مرنے والوں کی تعداد 107 پر پہنچ گئی ہے۔ اس کے علاوہ ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دو سو 72 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ملک […]
سندھ(پی این آئی)محکمہ داخلہ سندھ نے لاک ڈاؤن میں توسیع سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق لاک ڈاؤن کی پابندیوں کا اطلاق 30 اپریل تک ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی اداروں،عوامی مقامات، […]
لاس اینجلس (پی این آئی) پاکستانی اداکار عدنان جعفر نے ہالی وڈ کی ایک بڑی امریکی ٹی وی سیریز ’ہوم لینڈ‘ میں پاکستانی جنرل کا کردار ادا کرکے مداحوں کو حیران کردیا۔ رواں سال فروری میں شروع ہونے والے امریکی شو ‘ہوم لینڈ’ کے آٹھویں […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے عملے کے ایک شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد حفاظتی اقدامات مزید سخت کر دئیے گئے ہیں۔نجی ٹی وی نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے ترجمان نے بتایا ہے […]
نئی دہلی(پی این آئی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے نوول کرونا وائرس کی وبا کے باعث ملک بھر میں لاک ڈان میں 3مئی تک توسیع کر دی،انڈیا میں 25مارچ سے لاک ڈاؤن ہے جس میں تین مئی تک توسیع کر دی گئی ہے۔بھارتی نجی ٹی وی […]
کراچی(پی این آئی) الیکشن کمیشن نے صوبہ سندھ میں نئی حلقہ بندیوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں،صوبائی الیکشن کمیشن نے صوبہ سندھ کے تمام ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرز کو مراسلہ ارسال کرتے ہوئےحکم دیاہےکہ صوبے میں چوتھے بلدیاتی الیکشن کےحوالے سےیونین کونسلز، یونین کمیٹیوں اور […]
کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت کے ترجمان اور مشیر قانون بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ ڈاکٹر شہباز گل نامی شخص کا کوئی سیاسی بیک گراو نڈ نہیں ہے،یہ””مہمان اداکار””وفاق اورصوبائی حکومتوں کےدرمیان دوریاں پیدا کرنےکا کردار ادا کررہے ہیں،یہ وقت تنقیداورسیاست کانہیں بلکہ ملکی […]
اسلام آباد(پی این آئی )چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی جس میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور افغان امن عمل کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری […]
گویاکل (پی این آئی ایکواڈور میں انتہائی بھیانک صورتحال ہے ، جہاں لوگ کورونا وائرس کے خوف کے باعث مرنے والے عزیزوں کی لاشوں کو اٹھانے اور دفنانے یا جلانے سے بھی گریز کر رہے ہیں۔رواں ماہ کے آغاز میں ایکواڈور کے ساحلی شہر گویاکل […]
اسلام آباد،دتہ خیل (پی این آئی)شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں2 دہشت گرد مارے گئے جبکہ ایک جوان شہیدہو گیا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق دتہ خیل سے 8 کلومیٹر شمال مغرب میں دہشت گردوں کی […]
دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے پیدا ہونے والے صورتحال کے باعث ملک کی جیلوں میں قید400 پاکستانی قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفاتخانے کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق […]