پشاور(پی این آئی) میں گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران شدید بارشوں سے3 افرادجاں بحق جبکہ6 زخمی ہوگئے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق پشاور میں بارشوں کےباعث 3 مکانات کوجزوی نقصان پہنچا۔پی ڈی ایم اے نے متاثرہ اضلاع میں امدادی کارروائیاں تیزکرنےکی ہدایت جاری کر دی ہے۔ […]