اسلام آباد(پی این آئی)مئی میں ٹھنڈ، طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی پنجاب، خیبر پختونخوا، شمالی علاقے، سندھ ہر طرف پانی برسے گا،جمعہ سے اگلی جمعرات تک ملک کے 90 فیصدعلاقوں میں بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق یکم مئی سے 6 مئی […]
کراچی(پی این آئی)عوام کی زندگیوں سے زیادہ عزیز کچھ نہیں، لاک ڈاؤن ختم کرنے کی فی الحال کوئی تجویز نہیں، سندھ حکومت نے کہہ دیا، وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے واضح کیا ہے کہ صوبے میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کے […]
کراچی(پی این آئی)ظلم کی انتہا کراچی، شوہر اور ساس نے پیٹرول ڈال کر بہو کو آگ لگا دی، بچنا مشکل،کراچی کے علاقے شاہ لطیف میں لڑکی کو شوہر اور ساس نے مبینہ طور پر پٹرقول چھڑک کر آگ لگا دی۔پولیس کے مطابق 25 اپریل کو […]
لاہور(پی این آئی)الحمدللہ ،میو ہسپتال کا کوئی ڈاکٹر کورونا مریضوں کا علاج کرتے ہوئے متاثر نہیں ہوا، سی ای او کا اعلان،میو اسپتال لاہور کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر اسد اسلم نے کہا ہےکہ لاہور میں ایک بھی ڈاکٹر یا نرس کورونا مریض کا علاج کرتے […]
پشاور(پی این آئی)جزوی لاک ڈاون، خیبر پختونخواہ حکومت نے 15 مئی تک توسیع کر دی،خیبرپختونخوا حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے صوبے میں جزوی لاک ڈاؤن میں 15 مئی تک توسیع کردی۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات اجمل وزیر کا کہنا ہے کہ تندور […]
کراچی(پی این آئی)کھلے سمندر میں بڑی کارروائی، 14 ارب روپے سے زائد مالیت کی چرس اور آئس ہیروئین برآمد،پاکستانی میری ٹائم ایجنسی (ایم ایس اے) اور پاکستان کسٹم نے کھلے سمندر میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ساڑھے 14 ارب […]
سری نگر(پی این آئی)مقبوضہ کشمیر، قابض بھارتی فوج کی چیک پوسٹ پر دستی بم سے حملہ، بھگدڑ مچ گئی۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی چیک پوسٹ پر گرنیڈ حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں افسر سمیت 4 اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے […]
کنٹرول لائن (پی این آئی)بھارت باز نہ آیا، کنٹرول لائن پر فائرنگ سے لانس نائیک سمیت 3 شہید، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی،بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فائرنگ کی جس سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کی قائم کردہ 10 لاکھ ٹائیگر فورس پیر کے روز سے سرگرم ہو جائے گی، اعلان کر دیا گیا،وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے بتایا ہے کہ پیر سے پورے پاکستان میں ٹائیگر فورس […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختون خوا، کورونا سے جنگ میں شہید فرنٹ لائن اہلکاروں کے لواحقین کے لئے 70 لاکھ کا پیکج،خیبر پختون خوا کے مشیرِ اطلاعات اجمل وزیر کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے شہید ہونے والے فرنٹ لائن ملازمین کو 70 لاکھ روپے […]
اسلام آباد(پی این آئی)غریبوں، دیہاڑی داروں کا کیا بنے گا؟ وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر مکمل لاک ڈاؤن کی مخالفت کر دی،وزیرِ اعظم عمران خان نے ایک بار پھر مکمل لاک ڈائون کی مخالفت کر دی،انہوں نے کہا ہے کہ اگر کورونا […]