اسلام آباد (پی این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے تک کی کمی، پٹرول 7 روپے 6 پیسے فی لیٹر سستا، نوٹیفکیشن جاری، پیٹرولیم مصنوعات میں تقریباً 12 روپے تک کی کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ مٹی کے تیل کی قیمت […]
کراچی(پی این آئی)وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلی سے لے کردسویں تک تمام بچوں کو اگلی کلاس میں پروموٹ کریں گے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی کا کہنا تھا کہ نویں جماعت والے کو دسویں […]
،خانیوال (پی این آئی)پنجاب اور بلوچستان میں 3مختلف حادثات میں 19 افراد جاں بحق 59 زخمی ہو گئے پنجاب اور بلوچستان میں تین مختلف حادثات میں19افراد جاں بحق اور59زخمی ہو گئے،خانیوال میں بس بے قابو ہو کرالٹ گئی، نوشکی میں پک اپ اور کار میں […]
لاس اینجلس (پی این آئی)امریکہ میں سیاہ فام نوجوان کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت، ہنگامے قابو سے باہر، 25 شہروں میں کرفیو نافذ، فوج تعینات کر دی گئی،امریکہ کوروناکی تباہ کاریوں کے دوران ایک نئی مصیبت میں پڑگیا۔ سیاہ فام شخص کی ہلاکت کیخلاف پرتشدد […]
لاہور(پی این آئی)نوازشریف اور شہبازشریف دونوں بھائی غلط بیانی اورمنافقت کا اعلی شاہکار ہیں، صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کے سخت الفاظ ، پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ نوازشریف اور شہبازشریف دونوں بھائیوں میں منافقت اور غلط بیانی کی […]
وانا (قسمت اللہ وزیر) جنوبی وزیرستان کے علاقہ اعظم ورسک میں مسلح افراد نے 2 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، پہلا واقعہ اعظم ورسک کے علاقہ کژہ پنگہ میں پیش ایا، جس میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے غفار نامی نوجوان جاں […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تمام شہریوں کے لیے گھر سے باہر ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کا کہنا ہے کہ ماسک کے بغیر گھر سے باہرنکلنے والے شہریوں کو جرمانہ کیا جائے […]
اسلام آباد (پی این آئی) علی امین گنڈا پور مجھ پر لگائے الزامات ثابت کریں ورنہ مونچھیں کٹوائیں، سابق ڈپٹی اسپیکر فیصل کریم کنڈی نے چیلنج دے دیا،پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق ڈپٹی اسپیکر فیصل کریم کنڈی نے وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور پر […]
سکھر (پی این آئی) کروڑوں روپے کی کرپشن کے الزام میں گرفتار ملزم انجینئر اعجاز میمن حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے،سکھر میں کرپشن کے کیس میں گرفتار ملزم انجینئراعجاز میمن دل کی تکلیف کے باعث انتقال کرگئے۔ذرائع کے مطابق گزشتہ شب دل […]
فیصل آباد (پی این آئی) موٹرسائیکل، موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار ہونے والے ڈاکوؤں کا پولیس سے مقابلہ، 3 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،تھانہ سٹی سمندری کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے میں تین ڈاکو زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی سمندری […]
اسلام آباد (پی این آئی) قائد اعظم یونیورسٹی کورونا وائرس کی وبا کے دوران سمسٹر بہار 2020کیلئے امتحانی طریقہ کار اور پالیسی تشکیل دینے والی پہلی جامعہ بن گئی، سمسٹر امتحانات میں اسائنمنٹ، ٹرمینل امتحانات، آن لائن پریذنٹیشن، کوئز اور حاضری کا تناسب (وٹیج) 30 […]