کراچی(پی این آئی):طیارہ حادثے میں معجزانہ طور پر زندہ بچ جانے والا مسافر زبیر ہسپتال سے گھر منتقل ، دو روز قبل پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کے طیارہ حادثے میں محفوظ رہنے والے مسافر زبیر کو اسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا۔گزشتہ دنوں […]
پشاور(پی این آئی)پشاور میں سورج نے آگ برسانا شروع کر دی، شدید تپش، درجہ حرات 37 ڈگری تک پہنچ گیا۔ملک کے دیگر شہروں کی طرح صوبائی دارالحکومت پشاوربھی گرمی کی لپیٹ میں آگیا اور سورج نے آگ برسانا شروع کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کی طرف آٹے کے دو ٹرک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، اسمگلر پکڑے گئے۔راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)دوٹرک آٹا خیبرپختونخواسمگل کرنیکی کوشش ناکام بنادی گئی ۔ تھانہ نصیرآبادکو ارشدجمیل اسسٹنٹ فوڈکنٹرولر راولپنڈی نے بتایا کہ انٹرچینج ڈیوٹی موجودتھے کہ ایک ٹرک سے1200تھیلے آٹابرآمدہوا […]
کراچی(پی این آئی)پائلٹ کی کنٹرول ٹاور سے گفتگو اور راڈار کی فوٹیج مل گئی، تفصیلات واضح ہو رہی ہیں۔کراچی میں گر کر تباہ ہونے پی آئی اے کے بدقسمت طیارے کی حادثے سے پہلے کی راڈار فوٹیج اور کنٹرول ٹاور سے گفتگو سامنے آگئی ہے۔فوٹیج […]
کوئٹہ(پی این آئی)زلزلے کے جھٹکے، بلوچستان کے ضلع خضدار اور گرد و نواح لرز اٹھے۔بلوچستان کےضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 2.4 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق دوپہر ایک بج کر 31منٹ پر خضدار اور […]
جنوبی کوریا(پی این آئی)گنجے افراد کے لیے خوشخبری ،سٹیم سیل سے عام گنجے پن دور کرنے اور بالوں کی دوبارہ افزانش میں قابلِ قدر کامیابی،خلیاتِ ساق یا اسٹیم سیل ہرطرح کے خلیات میں ڈھلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور اب ان کی بدولت عام گنج […]
کراچی(پی این آئی)مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر ان کے شوہر یاسر نواز اور اداکارہ علیزے شاہ کورونا کا شکار۔مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر ان کے شوہر یاسر نواز اور اداکارہ علیزے شاہ مبینہ طور پر کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ ندایاسر، یاسر نواز، […]
راولپنڈی(پی این آئی)وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ چینی اسکینڈل کی طرح آٹا اسکینڈل میں بھی بڑے بڑے نام سامنے آئیں گے۔لیاقت باغ راولپنڈی میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ 31 […]
کراچی(پی این آئی)سندھ میں ہر 100 ٹیسٹ میں سے 24 افراد کورونا پازیٹو، وزیر اعلیٰ سندھ پریشان ہو گئے۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 3547 ٹیسٹ کئے گئے جن سے 846 یعنی 24 […]
نیویارک(پی این آئی)صحت مند مریضوں کے پلازما کو وائرس سے متاثرہ افراد میں منتقل کرنے کا سو سالہ پرانا طریقہ مفید ثابت ہو گیا۔صحت مند مریضوں کے پلازما کو وائرس سے متاثرہ افراد میں منتقل کرنے کا طریقہ اگرچہ لگ بھگ سو سال پرانا ہے […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے کھارادر بلقیس پلازہ میں سیلنڈر دھماکے سے ماں بیٹی سمیت 4 افراد جاں بحق۔کھارادر بلقیس پلازہ میں سیلنڈر دھماکے سے ماں بیٹی سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کراچی کے علاقے کھارادر بلقیس پلازہ میں سیلنڈر دھماکے سے 4 افراد […]