کورونا وائرس سے پھینے والا مرض دنیا بھر کے 541 ملکوں میں وباء کی شکل اختیار کرتا چلا جا رہا ہے، پاکستان میں ابھی اس کی شروعات ہیں اس لیے ابھی سے احتیاط کرنا بہت ضروری ہے اور یہ کہ کیسی علامات کورونا سے متاثرہ […]
پشاور (پی این آئی ) اختلاف کھل کے سامنے آگئے ہیں ۔ رہنما تحریک انصاف ارباب عامر کی آڈیو کال لیگ ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی کی آڈیو کال منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کورونا وائرس کی وباء اور ملک میں ہنگامی حالت کے پیش نظر اپنے صاحبزادے علی قاسم گیلانی کے ولیمے کی تقریب مؤخر کردی ہے۔سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)عورت آزادی مارچ اور میرا جسم میری مرضی کی گونج ہر طرف۔۔ ایسے میں معروف گلوکارہ فی فی بھی اپنی مرضی کی حامی نکلی۔۔ گلوکارہ نے ان الفاظ کو گانے کی شکل دے دی۔۔ فی فی نے عورت آزادی مارچ پر گانا […]
نیویارک(پی این آئی)کرونا وائرس اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز تک پہنچ گیا۔ چار ملازمین میں کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد عالمی ادارے نے چار ہفتوں کیلئے ہیڈ کوارٹرز کو بند کردیاہے۔193 افراد پر مشتمل اقوام متحدہ کے صدر دفتر کے ملازمین کو کورونا وائرس […]
نیو یارک(پی این آئی) مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے کمپنی کے بورڈ سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے بل گیٹس نے فلاح بہبود کی سرگرمیوں میں زیادہ سے زیادہ حصہ لینے کے لیے مائیکرو سافٹ کے بورڈ سے دستبرداری […]
جدہ(پی این آئی) تیل کی پیداوار کے حوالے سے مشہور سعودی کمپنی آرامکو نے اپنے ایک ’غیرعرب‘ ملازم کو چلتا پھرتا ہینڈ سینیٹائزر بنانے پر معافی مانگ لی ہے۔سوشل میڈیا ویب سائٹ پر ہفتہ بھر قبل بعض تصاویر جاری کی گئی تھیں جن میں ایک […]
اسلام آباد (پی این آئی) میر شکیل الرحمان کی گرفتاری پر امریکہ کا رد عمل، امریکہ نے پاکستان کی سب سے بڑی میڈیا کمپنی کے مالک میر شکیل الرحمان کی گرفتاری کو تشویش کے ساتھ نوٹ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جیو اینڈ جنگ گروپ […]
بنکاک (پی این آئی) کورونا وائرس کی وبا پھیلنے سے قبل تھائی لینڈ سیاحوں کی جنت سمجھا جاتا تھا تاہم اب باقی دنیا کی طرح یہاں بھی سڑکیں ویران ہیں، گلیوں میں خاموشی کا راج ہے اور لوگ اپنے گھروں میں رہنے کو ترجیح دیتے […]
اسلام آباد(پی اینآئی)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اس وقت کورونا وائرس کے 28 کیسز ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ پاکستان میں اب تک 28 افراد میں کورونا […]
راولپنڈی(پی این آئی)پاک فوج کے 36 بریگیڈئیرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ترقی پانیوالوں میں آرمی میڈیکل کور کے 11 بریگیڈئیرز بھی شامل ہیں۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت آرمی پروموشن بورڈ کا اجلاس ہوا۔ پاک فوج کے […]