کورونا وائرس کا خدشہ: خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں شہریوں نے حکومتی پابندی کی دھجیاں اُڑادیں، ہفتہ وار میلے کا انعقاد

پشاور(پی این آئی)ملک بھر میں کورونا وائرس کے پیش نظر عوامی اجتماعات پر پابندی عائد ہے لیکن خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں شہریوں نے پابندی کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ہفتہ وار میلے کا انعقاد کیا۔کرک کے علاقے احمد آباد میں لگائے گئے میلے میں […]

کورونا وائرس: وزیراعلی پنجاب نےمحکمہ صحت اورپی ڈی ایم اے کیلئے اربوں روپے کے فنڈزکا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس کی روک تھام سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اہم فیصلے کرلیے، محکمہ صحت اور صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتحارٹی ‘پی ڈی ایم اے’ کیلئے 8 ارب روپے کے فنڈز کا اعلان کردیا۔ساتھ ہی وزیراعلی پنجاب نے ایکسپو سینٹر لاہور […]

کورونا،معروف گلوکار علی ظفر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پر برس پڑے

لاہور(پی این آئی)پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عثمان بزدارسمیت گورنر پنجاب چوہدرہ محمد سرور کی عوامی اجتماع میں پیش پیش ایک تصویر شیئر کی اور لکھا کہ ایک ایسے وقت میں کہ جب پوری دنیا میں […]

کورونا وائرس ،پنجاب میں مزید16 کیسز کی تصدیق، کل تعداد96 ہو گئی

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید16 کیسز سامنے آگئے،پنجاب میں96 مریضوں میں کورونا کی تصدیق ہو گئی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے زیرصدارت اہم اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ […]

کورونا وائرس کا خدشہ ,لاہورنتظامیہ کا شہر کی اہم شاہراہوں پر کلورین اسپرے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی) میں کورونا وائرس سے حفاظت کے لیے کیے جانے والے انتظامات کے سلسلے میں ضلعی انتظامیہ نے شہر کی اہم شاہراہوں پر کلورین اسپرے کیا ہے۔لاہور کے جن علاقوں میں ریگل چوک، شادمان مارکیٹ، مال روڈ، بیڈن روڈ اور دیگر شاہراہوں پر […]

کراچی میں34 کمروں پر مشتمل ایک علیحدہ زون فراہم ,زون میں حفاظتی نظام کا ایک الگ انتظام

کراچی(پی این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور روک تھام کے لیے اقدامات کرتے ہوئے کراچی میں ایئرپورٹ ہوٹل میں 34 کمروں پر مشتمل ایک علیحدہ زون قائم کردیا ہے۔ترجمان کے مطابق سی ای او پی آئی اے […]

غیرملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے کروڑوں ڈالرزکےحکومتی بانڈز فروخت

کراچی(پی این آئی) غیرملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے حکومتی بانڈز فروخت کردیے گئے۔مرکزی بینک کے مطابق سرمایہ کاروں نے 18 مارچ کو 6 کروڑ ڈالر کے بانڈز فروخت کیے اور یکم مارچ سے 18 مارچ تک ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کے بانڈز فروخت […]

افغان صوبہ زبول میں چیک پوسٹ پر فائرنگ حملہ کرنے والوں کی تعداد 6 تھی،افغان میڈیا

زبول (پی ین آئی ) افغان صوبہ زبول میں چیک پوسٹ پر فائرنگ کی گئی ہے جس کے نیتجے میں 24 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق افغان صوبہ زبول میں آج فائرنگ کا واقعہ پیش ہے۔ چیک پوسٹ پر فائرنگ 6 پولیس […]

کورونا وائرس ،سوشل میڈیا پر افواہوں کا بازار گرم ,حکومت پاکستان کی جانب سے آگاہی مہم کا آغاز

اسلام آباد(پی این آئی) چینی شہر ووہان سے شروع ہونے والا کرونا وائرس دنیا بھر میں خوف اور دہشت کی علامت بن چکا ہے۔ کرونا وائرس سے متاثرین کی تعداد لاکھوں میں ہے جبکہ 9 ہزار سے زائد اموات ہوچکی ہیں۔ایک طرف وائرس سے بچاؤ […]

کرونا، موت سستی، کفن مہنگا ہو گیا، قیمت کتنے گنا بڑھ گئی، جانیئے

اسلام آباد (پی این آئی) کرونا نے دنیا بھر میں موت سستی کر دی لیکن پاکستان میں کفن بھی مہنگا کر دیا گیا۔مردانہ کفن سلا ہوا 1200 روپے سے بڑھ کر 2100 روپے،سلا ہوا زنانہ کفن 1300 روپے سے بڑھ کر 2200 سے 2500 روپے […]

کورونا کا خوف،مقبول ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کا آن لائن فروخت محدود کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)ایپل ویب سائٹ کے مطابق کمپنی نے چین اور امریکا سمیت کئی ممالک میں اپنی آن لائن فروخت محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت خریدار کو صرف دو آئٹمز لینے کی اجازت ہوگی۔اس فیصلے کا اطلاق آئی فون 8، […]

close