معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی نے سورہ رحمان کی خوبصو رت تلاوت ریکارڈ کر کے دل جیت لیے

کراچی(پی این آئی)معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی نے سورہ رحمان کی خوبصو رت تلاوت ریکارڈ کر کے دل جیت لیے۔پاکستان میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی نے اپنی آواز میں سورۂ رحمٰن کی خوبصورت تلاوت کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر سورۂ رحمٰن […]

کورونا سے بچاؤ کے مناسب انتظامات نہیں، پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کی سینئر ڈاکٹر نے استعفیٰ دے دیا

پشاور(پی این آئی)کورونا سے بچاؤ کے مناسب انتظامات نہیں، پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کی سینئر ڈاکٹر نے استعفیٰ دے دیا۔پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں سینئر خاتون ڈاکٹر نے کورونا سے بچاؤ کے حفاظتی انتظامات مناسب نہ ہونے کے سبب نوکری سے استعفیٰ دے […]

جب انسان درندہ بن جائے شوہر کے بھانجے نے زیادتی کی، کمسن بچی کو ٹب میں ڈبو کر قتل کر دیا، مقدمہ درج، ملزم فرار

بہاولپور(پی این آئی)پنجاب کے ضلع بہاولپور میں سفاک ملزم کی جانب سے خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے جبکہ اس کی معصوم بچی کو قتل کر دیا گیا۔بہاولپور پولیس کے مطابق بہاولپور کے علاقے موسیٰ کالونی میں خاتون کومبینہ طور […]

کورونا سے نمٹنے کے لیے امریکہ پاکستان کو ڈیڑھ کروڑ ڈالر دے گا، ترجمان پاکستانی سفارتخانہ

واشنگٹن(پی این آئی)کورونا سے نمٹنے کے لیے امریکہ پاکستان کو ڈیڑھ کروڑ ڈالر دے گا، ترجمان پاکستانی سفارتخانہ۔ٹرمپ انتظامیہ کے حکام نے کہا ہے کہ کورونا وبا کی صورتحال میں بھی پاکستان امریکا کیلیے ترجیح ہے۔امریکی سفارتخانے کے حکام کے مطابق پاکستان اور امریکا شروع […]

کراچی،17 سے 22 مئی کے دوران ہیٹ ویو کی پیشں گوئی، درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان

کراچی(پی این آئی)کراچی،17 سے 22 مئی کے دوران ہیٹ ویو کی پیشں گوئی، درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان۔محکمہ موسمیات نے شہر میں 17سے 22مئی کے دوران ایک اور معتدل درجے کی ہیٹ ویو کی پیش گوئی کردی ہے جس […]

اسسٹنٹ کمشنر بہاولپور منور حسین مگسی کے حکم پرمحنت کش نوجوان کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا

بہاولپور(پی این آئی)اسسٹنٹ کمشنر بہاولپور منور حسین مگسی کے حکم پر محنت کش نوجوان کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔بہاولنگر میں اسسٹنٹ کمشنر منور حسین مگسی کے مبینہ حکم پر غریب محنت کش نوجوان کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔بہاولنگر میں غبارے بیچنے […]

متنازع شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کرنے پر بھارتی حکومت مسلم کارکنوں کو گرفتار کررہی ہے، امریکی ادارے کا احتجاج

واشنگٹن(پی این آئی)متنازع شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کرنے پر بھارتی حکومت مسلم کارکنوں کو گرفتار کررہی ہے، امریکی ادارے کا احتجاج۔امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (یو ایس سی آئی آر ایف) نے جمعرات کو تشویشناک خبروں کے ساتھ نوٹ کیا کہ […]

کورونا سے ستائے عوام پر آٹا بم، 10 اور 20 کلو آٹے کا تھیلا 20 روپے مہنگا کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)کورونا سے ستائے عوام پر آٹا بم، 10 اور 20 کلو آٹے کا تھیلا 20 روپے مہنگا کر دیا گیا۔فلور ملز نے بیس اور دس کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 20 روپے کا اضافہ کردیا ہے۔مہنگائی کے مارے عوام پر قیمتوں […]

کابل ہسپتال میں دہشت گرد حملے میں متعدد مائیں ماری گئیں، افغان خاتون 20 نوزائیدہ بچوں کو دودھ پلائے گی

کابل(پی این آئی)کابل ہسپتال میں دہشت گرد حملے میں متعدد مائیں ماری گئیں، افغان خاتون 20 نوزائیدہ بچوں کو دودھ پلائے گی۔کابل میں ہسپتال پر دہشت گرد حملے کے بعد خاتون نے 20 نومولود بچوں کو دودھ پلانے کی ذمہ داری سنبھال لی، رواں ہفتے […]

سپریم کورٹ پولیس اہلکاروں کی آؤٹ آف ٹرن پروموشن اور ڈیپوٹیشن کیس کا دوبارہ جائزہ لے گیِ حکم جاری

، لاہور(پی این آئی)سپریم کورٹ پولیس اہلکاروں کی آؤٹ آف ٹرن پروموشن اور ڈیپوٹیشن کیس کا دوبارہ جائزہ لے گیِ حکم جاری۔ عدالت عظمی ٰنے پولیس اہلکاروں کی آوٹ آف ٹرن پرموشن اور ڈیپوٹیشن سے متعلق عدالتی فیصلے کا از سر نو جائزہ لینے کا […]

ٹڈی دل 10 کلومیٹر سے طویل ہو گیا، سینکڑوں ایکڑ فصلیں تباہ کر ڈالیں

شورکوٹ (پی این آئی)ٹڈی دل 10 کلومیٹر سے طویل ہو گیا، سینکڑوں ایکڑ فصلیں تباہ کر ڈالیں۔ اٹھارہ ہزاری ، شورکوٹ ، سندھیلیانوالی ،گڑھ مہاراجہ اوردیگر علاقوں میں10کلومیٹر طویل ٹڈی دل نے شدید حملہ کرکے تباہی مچانا شروع کردی ہے ۔دل سینکڑوں ایکڑ پرکھڑی فصلوں،درختوںوسبزچارہ […]

close