کورونا وباء جن کے لیے باعث رحمت بن گئی، ملائیشیا کی جیلوں میں قید سینکڑوں پاکستانی آج وطن واپس پہنچیں گے

کوالالمپور(پی این آئی)کورونا وباء جن کے لیے باعث رحمت بن گئی، ملائیشیا کی جیلوں میں قید سینکڑوں پاکستانی آج وطن واپس پہنچیں گے، ملائیشیا کی جیلوں میں قید سینکڑوں پاکستانی اتوار کو وطن واپس پہنچیں گے۔لائیشیا کی جیلوں میں قید اڑھائی سو پاکستانی قیدی ملائیشین […]

چھوٹے بھائی 9 سالہ ریحان سے پستول سے گولی چل گئی، بڑا بھائی 11 سالہ حیدر موقع پر جاں بحق، گھر والوں کا کارروائی سے انکار

لاہور(پی این آئی)چھوٹے بھائی 9 سالہ ریحان سے پستول سے گولی چل گئی، بڑا بھائی 11 سالہ حیدر موقع پر جاں بحق، گھر والوں کا کارروائی سے انکار،صوبائی دارالحکومت لاہور کے نواحی علاقے برکی میں چھوٹے بھائی کے ہاتھوں گولی چلنے سے بڑا بھائی جاں […]

بھارتی آرمی چیف کے الزامات، بیانات مقبوضہ کشمیر سے عالمی توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش ہے، ترجمان دفتر خارجہ ڈٹ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی آرمی چیف کے الزامات، بیانات مقبوضہ کشمیر سے عالمی توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش ہے، ترجمان دفتر خارجہ ڈٹ گئیں۔ پاکستان نے بھارتی آرمی چیف منوج مکنڈ نراوینے کے حالیہ الزامات اوردھکمیوں کو مسترد کر دیا۔ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی […]

کابل کے ہسپتال پر حملہ افغان طالبان نہیں داعش کے دہشت گردوں نے کیا امریکی خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے طالبان کو کلین چٹ دے دی

کابل(پی این آئی) کابل کے ہسپتال پر حملہ افغان طالبان نہیں داعش کے دہشت گردوں نے کیا امریکی خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے طالبان کو کلین چٹ دے دی.افغانستان میں امن کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ کابل […]

کسی دہمکی اور دباؤ کی پرواہ نہیں، قومی خزانے سے لوٹی رقم واپس لے کر رہیں گے، نیب کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)کسی دہمکی اور دباؤ کی پرواہ نہیں، قومی خزانے سے لوٹی رقم واپس لے کر رہیں گے، نیب کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے بتا دیا،چیئر مین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ بدعنوان عناصر سے لوٹی گئی […]

پنجاب میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں، عید کی چٹھیوں میں پارکس اور پبلک ٹرانپسورٹ بند رہے گی، ڈاکٹر یاسمین راشد نے بری خبر سنا دی

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں، عید کی چٹھیوں میں پارکس اور پبلک ٹرانپسورٹ بند رہے گی، ڈاکٹر یاسمین راشد نے بری خبر سنا دی۔وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ صوبے میں کورونا وائرس کے کیسز بڑھ رہے […]

کورونا جان کو آ گیا جون میں کورونا کی وباء کے بڑھنے کا خدشہ ہے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس میں بریفنگ

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی سربراہی میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال اور اس حوالے سے حکومتی اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔این سی او سی […]

سندھ حکومت نے بھی ایک یو ٹرن لے لیا، پبلک ٹرانسپورٹ عید کے بعد کھول دی جائے گی، اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت نے بھی ایک یو ٹرن لے لیا، پبلک ٹرانسپورٹ عید کے بعد کھول دی جائے گی، اعلان کر دیا۔سندھ حکومت نے گزشتہ روز پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے سے انکار کے بعد آج یوٹرن لے لیا، وزیر ٹرانسپورٹ اویس شاہ کا کہنا ہے […]

چاند رات کو شاپنگ کا وقت رات 12 بجے تک بڑھا دیا جائے، پی ٹی آئی لیڈر خرم شیر زمان کا سندھ حکومت سے مطالبے پر مطالبہ

کراچی(پی این آئی)چاند رات کو شاپنگ کا وقت رات 12 بجے تک بڑھا دیا جائے، پی ٹی آئی لیڈر خرم شیر زمان کا سندھ حکومت سے مطالبے پر مطالبہ۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کراچی کے صدر و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے دعویٰ […]

وزیراعظم نے جرمنی جاپان کی سرحدیں ملا دیں، شیخ رشید نے 22 کروڑ کی آبادی میں ریلوے کے 24 کروڑ مسافر بنا دیئے

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم نے جرمنی جاپان کی سرحدیں ملا دیں، شیخ رشید نے 22 کروڑ کی آبادی میں ریلوے کے 24 کروڑ مسافر بنا دیئے۔پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) کے رہنما و رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ ملک […]

رابطے ختم، نیب کے افسران کو وآٹس ایپ استعمال کرنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)رابطے ختم، نیب کے افسران کو وآٹس ایپ استعمال کرنے سے روک دیا گیا،قومی احتساب بیورو (نیب) کے حکام نے ادارے کے تمام اعلیٰ افسران کو نیب آفیشلز کی جانب سے بنائے گئے واٹس ایپ گروپس ختم کرنے کی ہدایت جاری کر […]

close