ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر عمران فارق کے قاتل ایک دوسرے سے رابطے میں تھے، فون کی ایپ نے راز فاش کر دیا

کراچی(پی این آئی)ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر عمران فارق کے قاتل ایک دوسرے سے رابطے میں تھے، فون کی ایپ نے راز فاش کر دیا۔ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں ایف آئی اے پراسیکیوٹر خواجہ امتیاز نے دلائل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملزمان کا […]

ہم سندھ میں سکول کھولنے کی پوزیشن میں نہیں، سندھ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تین زبانوں میں ایپ تیار کر لی ہے، سعید غنی نے بتا دیا

کراچی(پی این آئی)ہم سندھ میں سکول کھولنے کی پوزیشن میں نہیں، سندھ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تین زبانوں میں ایپ تیار کر لی ہے، سعید غنی نے بتا دیا۔سندھ کے وزیرِ تعلیم سعید غنی کہتے ہیں کہ ہم اسکول کھولنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں، ہم […]

برطانیہ میں کورونا ویکسین کی آزمائش ناکام، امریکی کمپنی موڈرینا نے کامیابی کا دعویٰ کر دیا

لندن(پی این آئی)برطانیہ میں کورونا ویکسین کی آزمائش ناکام، امریکی کمپنی موڈرینا نے کامیابی کا دعویٰ کر دیا۔آکسفورڈ یونیورسٹی میں جاری کورونا ویکسین کی آزمائش ناکام ہوگئی جب کہ امریکی کمپنی موڈرینا نے تجرباتی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔آکسفورڈ یونیورسٹی میں جاری کورونا […]

کورونا فنڈ میں ایک روپیہ آپ دیں 4 روپے حکومت دے گی،وزیراعظم نے پالیسی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا فنڈ میں ایک روپیہ آپ دیں 4 روپے حکومت دے گی، وزیر اعظم نے پالیسی کا اعلان کر دیا۔وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا فنڈ میں ہر ایک روپیہ عطیہ کرنے پر حکومت کی جانب سے 4 روپے […]

لاہور ہائیکورٹ نے بچوں سے زیادتی کی ویڈیو کا کاروبار کرنے والے مجرم کی ضمانت مسترد کردی، 7 سال سزا کاٹے گا

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے بچوں سے زیادتی کی ویڈیو کا کاروبار کرنے والے مجرم کی ضمانت مسترد کر دی، 7 سال سزا کاٹے گا۔ہائیکورٹ نے چائلڈ پورنوگرافی کیس کے مجرم کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کردی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے مجرم […]

دبئی حکومت نے پاکستانیوں سے خصوصی گذارش کر دی، عید پر کیا احتیاط کریں، ورنہ بھاری جرمانہ ہو گا، جانیئے

دبئی (پی این آئی)دبئی حکومت نے پاکستانیوں سے خصوصی گذارش کر دی، عید پر کیا احتیاط کریں، ورنہ بھاری جرمانہ ہو گا، جانیئے۔دبئی کی حکومت نے پاکستانیوں سے عید الفطر کے دوران سماجی فاصلے برقرار رکھنے کی گزارش کی ہے اور ساتھ ساتھ متنبہ کیا […]

ٹرین سروس کل سے شروع، کل پہلی ٹرین راولپنڈی سے صبح 6 بجے کراچی روانہ ہو گی، احتیاطی تدابیر کی تفصیل تیار

لاہور(پی این آئی)ٹرین سروس کل سے شروع، کل پہلی ٹرین راولپنڈی سے صبح 6 بجے کراچی روانہ ہو گی، احتیاطی تدابیر کی تفصیل تیار۔محکمہ ریلوے نے ٹرین کا سفر کرنے والے مسافروں کے لیے ایس او پیز جاری کردیے۔ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ریلوے عامر نثار کے مطابق […]

حقیقت کیا ہے؟ پتہ لگانے کے لیے شوگر انکوئری کمیشن میں وزیراعظم کی طلبی ضروری ہے، شاہد خاقان کا اصرار

لاہور(پی این آئی)حقیقت کیا ہے؟ پتہ لگانے کے لیے شوگر انکوئری کمیشن میں وزیراعظم کی طلبی ضروری ہے، شاہد خاقان کا اصرار۔سابق وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں کہ سب سے اہم یہ ہے کہ چینی کمیشن کے […]

کراچی میں ہیٹ ویو الرٹ ختم، سمندری ہواوں نے موسم کا رنگ بدل دیا

کراچی(پی این آئی)کراچی میں ہیٹ ویو الرٹ ختم، سمندری ہواوں نے موسم کا رنگ بدل دیاسمندری ہوائیں معمول کے مطابق چلنے کے باعث کراچی کے لیے جاری ہیٹ ویو الرٹ ختم کر دیا گیا۔شہرِ قائد میں آج زیادہ سے درجۂ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ […]

ہر چیز پیسہ ہی نہیں ہوتی، پیسے کے لیے کھیل نہ کھیلیں، عید کے بعد کورونا کی صورتحال کا جائزہ لے کر حکم دیں گے، چیف جسٹس کے ریمارکس

اسلام آباد(پی این آئی)ہر چیز پیسہ ہی نہیں ہوتی، پیسے کے لیے کھیل نہ کھیلیں، عید کے بعد کورونا کی صورتحال کا جائزہ لے کر حکم دیں گے، چیف جسٹس کے ریمارکس۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے کورونا از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران […]

بلوچستان میں دہشت گردی کا زور، دو مختلف واقعات میں 7 سکیورٹی جوان شہید

راولپنڈی(پی این آئی)بلوچستان میں دہشت گردی کا زور، دو مختلف واقعات میں 7 سکیورٹی جوان شہید۔بلوچستان میں دہشتگردی کے دو مختلف واقعات میں 7 جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان میں دہشتگردی کے دو مختلف واقعات […]

close