پولیو وائرس کا نیا کیس سامنے آگیا،رواں برس تعدادکتنی ہو گئی؟

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان میں پولیو وائرس کا نیا کیس سامنے آگیاجس کے بعد رواں برس بلوچستان میں پولیو کیسز کی تعداد5 ہو گئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بلوچستان میں پولیو وائرس کا نیا کیس سامنے آگیا،محکمہ صحت نے ژوب میں 2 سال کے بچے […]

موٹر وے ایم 3 پر آئل ٹینکر راستے میں حادثے کا شکار، بڑی تباہی کا اندیشہ؟

پیر محل(پی این آئی) ڈرائیور کی غفلت کے باعث موٹر وے ایم تھری پر آئل ٹینکر الٹ گیا، پولیس نے موقع پر پہنچ کر جائے حادثہ کو سیل کردیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل پیر محل کے قریب موٹر وے […]

پنجاب کے ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کا ایک بار پھر احتجاج،، یاسمین راشد نے خبردار کر دیا

پنجاب(پی این آئی)میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوٹ ایکٹ نامنظور۔ مظاہرین کا ہے کہ اسپتالوں کی نجکاری سے نہ ڈاکٹروں اور میڈیکل اسٹاف کی ملازمت میں مشکلات آئیں گی اور عوام کیلئے احتجاج بھی مہنگا ہوجائے گاحکومت پنجاب نے صوبے بھر کے ٹیچنگ اسپتالوں میں میڈیکل ٹیچنگ […]

سندھ میں کرونا وائرس کے دو نئے کیسز سامنے آگئے ،دونوں مریضوں کا تعلق کہاں سے ہے؟

کراچی(پی این آئی) سندھ میں کرونا وائرس کے دو نئے کیسز سامنے آگئے ، دونوں مریض حال ہی میں بیرون ممالک سے آئے ہیں، کل مریضوں کی تعداد 18 ہو گئی،تفصیلات کے مطابق دن بدن پاکستان خصوصی طور پر سندھ میں کرونا وائرس سے متاثرہ […]

حامد میر کو امریکی ایئرپورٹ پر تلخ اور تنقید سے بھرے سوال کا سامنا اوورسیز پاکستانی کا حامد میر پر حملہ

لندن(پی این آئی) نواز شریف کے خاص آدمی ہیں، لیموزین نہیں بھیجی؟حامد میر پراووسیز پاکستانی کا حملہسینیراینکر اور تجزیہ کار حامد میر کو امریکی ایئرپورٹ پر پاکستانی شہری کے تلخ اور تنقید سے بھرے سوال کا سامنا۔ ہوا کچھ یوں کے حامد میر امریکی ایئرپورٹ […]

کیا فیروز خان کی بہنیں بھی شوبز انڈسٹری چھوڑ رہی ہیں ؟ مداحوں کیلئے بڑی خبر

لاہور (پی این آئی ) پاکستان شوبز انڈسٹری کے سابق اداکار فیروز خان کی جانب سے حال ہی میں شوبز انڈسٹری کو خیرآباد کہنے کا اعلان کیا گیا تھا اور اب فیروز خان کی بہن دعا ملک کی جانب سے بھی ایسا اشارہ دیا گیا […]

نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹرعدنان پر حملہ کیس میں پیشرفت

اسلام آباد(پی این آئی) نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کا کہنا ہے کہ مجھے فون پر دھمکیاں دی جارہی تھیں، حملہ آوروں نے مجھے بےدردی سے مارا پیٹا۔اب بھی ہسپتال میں ہوں، آج کمر کا اسکین ہوگا۔نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان […]

کورونا کا خوف،محکمہ صحت سندھ نے عام شہریوں پر پابندی عائد کر دی

کراچی(پی این آئی)فوکل پرسن نے محکمہ صحت سندھ کے دفتر میں عام شہریوں کے داخلے پر پابندی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سندھ سیکریٹریٹ میں محکمہ صحت کے دفاتر میں ملازمین کےعلاوہ دیگر افراد کا داخلہ بند کردیا گیا ہے۔فوکل پرسن نے کہا کہ […]

اہم سیاسی شخصیت کے بہنوئی بھی کورونا وائرس میں مبتلا

کراچی(پی این آئی)سندھ کی اہم سیاسی شخصیت کے بہنوئی بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ذرائع کے مطابق مذکورہ شخصیت کے بہنوئی دو روز قبل ایران سے کراچی پہنچے تھے جنہیں ہلکے بخار کی شکایت تھی جس کے بعد شک کی بنا پر ان کا کووڈ-19 […]

مسلم لیگ ن وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لیکر آرہی ہے یا نہیں؟ شاہد خاقان عباسی نے حقیقت واضح کردی

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان حکومت کے خلاف کوئی تحریک عدم اعتماد نہیں لائی جارہی۔شاہد خاقان عباسی کا مزید کہنا تھا کہ آج نیب کی وجہ سےکوئی افسر […]

”قسم کھا سکتی ہوں عمران خان کرپٹ نہیں“ کس معروف خاتون اداکارہ نے بیان دیا ؟

کراچی(پی این آئی) معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ عمران خان کے لیے قسم کھا سکتی ہوں وہ کرپٹ نہیں ہیں۔ معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 200 فیصد کہتی ہوں وزیراعظم عمران خان کرپٹ نہیں ہیں۔انہوں نے کہا […]

close