امریکی پولیس کے ہاتھوں مارے جانے والے سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی ہیوسٹن میں آخری رسومات، ہزاروں افراد کی شرکت

واشنگٹن(پی این آئی)امریکی پولیس کے ہاتھوں مارے جانے والے سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی ہیوسٹن میں آخری رسومات، ہزاروں افراد کی شرکت،مریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں ہزاروں افراد نے جارج فلائیڈ کی آخری رسومات میں شرکت کی اور ان کا آخری […]

سال 2020-21 کا وفاقی بجٹ ریلیف بجٹ ہو گا، مشیر خزانہ کی کراچی چیمبر آف کامرس کو یقین دہانی

کراچی(پی این آئی)سال 2020-21 کا وفاقی بجٹ ریلیف بجٹ ہو گا، مشیر خزانہ کی کراچی چیمبر آف کامرس کو یقین دہانی۔وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ( کے سی سی آئی) کو یہ یقین دہانی کروائی […]

کورونا کی احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی، سعودی عرب میں 71 مساجد سیل کر دی گئیں

ریاض(پی این آئی)کورونا کی احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی، سعودی عرب میں 71 مساجد سیل کر دی گئیں۔سعودی عرب میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی کرنے پر حکومت نے اکتہر مساجد کو سیل کردیا گیا۔ سعودی وزیر برائے مذہبی امور […]

پی ٹی آئی حکومت کسی کو ناجائز طریقے سے دولت نہیں بنانے دے گی، پٹرول کی قلت پر وزیر اعظم برہم ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی حکومت کسی کو ناجائز طریقے سے دولت نہیں بنانے دے گی، پٹرول کی قلت پر وزیر اعظم برہم ہو گئے۔وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں پٹرول کی قلت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام […]

نارتھ کراچی میں کے الیکٹرک کی ہائی ٹینشن لائن میں سپارک سے گھر میں آگ لگ گئی، 3 افراد زخمی ہو گئے

کراچی(پی این آئی)نارتھ کراچی میں کے الیکٹرک کی ہائی ٹینشن لائن میں سپارک سے گھر میں آگ لگ گئی، 3 افراد زخمی ہو گئے۔نارتھ کراچی کی بلال کالونی میں حادثاتی طور پر کے الیکٹرک کی ہائی ٹینشن لائن میں اسپارک سے گھر میں آگ لگ […]

کمیٹی بن گئی، جعلی ڈومیسائل والوں کی نوکریاں ختم کر دی جائیں گی، سندھ کے وزیر ناصر حسین اور مرتضیٰ وہاب کی پریس کانفرنس

کراچی(پی این آئی)کمیٹی بن گئی، جعلی ڈومیسائل والوں کی نوکریاں ختم کر دی جائیں گی، سندھ کے وزیر ناصر حسین اور مرتضیٰ وہاب کی پریس کانفرنس۔وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ یقین دلاتے ہیں کسی کے ساتھ زیادتی نہیں ہونے دیں […]

500 روپے اضافہ، ایک تولہ سونے کی قیمت 98 ہزار روپے ہو گئی

کراچی(پی این آئی)500 روپے اضافہ، ایک تولہ سونے کی قیمت 98 ہزار روپے ہو گئی،ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے، نئی قیمت 98 ہزار روپے ہوگئی۔سندھ صرافہ بازارجیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپے اضافے کے بعد […]

عالمی ادارہ صحت کی بات بالکل ٹھیک ہے، خط کابینہ میں پیش کریں گے ڈاکٹر یاسمین راشد نے کورونا پھیلاؤ کی ذمہ داری عوام پر ڈال دی

لاہور (پی این آئی)عالمی ادارہ صحت کی بات بالکل ٹھیک ہے، خط کابینہ میں پیش کریں گے، ڈاکٹر یاسمین راشد نے کورونا پھیلاؤ کی ذمہ داری عوام پر ڈالدی۔وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے […]

خطرے کی گھنٹی بج گئی پنجاب میں کم از کم دو ہفتے کے لیے مکمل لاک ڈاؤن وقت کی ضرورت ہے، عالمی ادارہ صحت نے پنجاب حکومت کو خط لکھ دیا

لاہور(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے حکومت پنجاب کو بذریعہ خط صوبے بھر میں کم از کم دو ہفتے کے مکمل لاک ڈاؤن کو وقت کی ضرورت قرار دیا ہے۔ڈبلیو ایچ او نے کورونا مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد اور اموات پر […]

ٹیکسلا میں ایک شخص نے چھری کے وار سے بہن اوربہنوئی کو قتل کر دیا، بھانجا، بھانجی زخمی

ٹیکسلا (پی این آئی)ٹیکسلا میں ایک شخص نے چھری کے وار سے بہن اوربہنوئی کو قتل کر دیا، بھانجا، بھانجی زخمی،ٹیکسلا کے علاقے گلاب ٹاون میں ایک شخص نے چھری کے وار سےبہن اور بہنوئی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے اپنے بھانجے اور […]

سٹیل ملز کے فارغ کیے جانے والے 9350 ملازمین نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

کراچی(پی این آئی)سٹیل ملز کے فارغ کیے جانے والے 9350 ملازمین نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا،پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک کے ذریعے ملازمت سے فارغ کرنے کے فیصلے کے خلاف 9350 ملازمین نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔سندھ ہائیکورٹ […]

close