ٹڈی دل کے حملے کا خطرہ، نوابشاہ ائرپورٹ دو روز کے لیے بند کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی)ٹڈی دل کے حملے کا خطرہ، نوابشاہ ائرپورٹ دو روز کے لیے بند کر دیا گیا،سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) نے کہا ہے کہ ٹڈی دل کے حملوں کے پیش نظر نوابشاہ ایئرپورٹ کو پروازوں کے لیے ایک بار پھر بند کردیا […]

ڈکیتی کا ڈرامہ، گوجرانوالہ کے کے علاقے جامکے چٹھہ میں پسند کی شادی کی خواہش مند اقصیٰ ماں اور بھائی کے ہاتھوں قتل

گوجرانوالہ(پی این آئی)ڈکیتی کا ڈرامہ، گوجرانوالہ کے کے علاقے جامکے چٹھہ میں پسند کی شادی کی خواہش مند اقصیٰ ماں اور بھائی کے ہاتھوں قتل۔پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں بھائی اور والدہ نے مل کر جواں سالہ لڑکی کو غیرت کے نام پر قتل کردیا۔ […]

ایمرٹس ائر لائن نے پاکستان سے اپنی باقاعدہ پروازوں کا آغاز کردیا، ایمرٹس کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے آپریٹ کر گی

کراچی (پی این آئی)ایمرٹس ائر لائن نے پاکستان سے اپنی باقاعدہ پروازوں کا آغاز کردیا، ایمرٹس کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے آپریٹ کر گی۔اماراتی فضائی کمپنی نے پاکستان سے اپنی شیڈولڈ پروازوں کا آغاز کردیا، اماراتی ایئرلائن کی پروازیں کراچی، لاہور اور اسلام آباد […]

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں سالی سے شادی کے خواہشمند شخص نے ڈنڈوں اور کلہاڑی کے وار سے سابقہ اہلیہ قتل کر دی

کراچی (پی این آئی)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں سالی سے شادی کے خواہشمند شخص نے ڈنڈوں اور کلہاڑی کے وار سے سابقہ اہلیہ قتل کر دی۔شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں سالی سے شادی کی خواہش پر شوہر نے سابقہ اہلیہ کو قتل […]

سندھ میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر صوبائی حکومت کراچی میں مزید 5 اسپتال قائم کرے گی، وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل کا اعلان

کراچی(پی این آئی)سندھ میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر صوبائی حکومت کراچی میں مزید 5 اسپتال قائم کرے گی، وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل کا اعلان سندھ حکومت نے کرونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافے پر کراچی میں مزید 5 اسپتال […]

راولپنڈی، تھانہ مندرہ کی حدود میں نجی اسکول میں کریکر دھماکا، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

راولپنڈی(پی این آئی) صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں نجی اسکول میں کریکر دھماکا ہوا ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے علاقے تھانہ مندرہ کی حدود میں واقع نجی اسکول میں کریکر دھماکا ہوا ہے، ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکے […]

نیب کا رخ اب حکومت کی طرف سابق وزیر صحت عامر کیانی کے خلاف انکوائری معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کے خلاف شکایت کی جانچ پڑتال کی منظوری

اسلام آباد(پی این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیر صحت عامر محمود کیانی کے خلاف انکوائری اور معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کے خلاف شکایت کی جانچ پڑتال کی منظوری دے دی۔نیب کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید […]

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی کابینہ نے اسٹیل ملز کے تمام ملازمین فارغ کرنے کی منظوری دیے دی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے فیصلے کی تقثیق کرتے ہوئے پاکستان اسٹیل ملز کے تمام ملازمین کو برطرف کرنے کی منظوری دے دی۔اسلام آباد میں وزیرِ اعظم عمران خان کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا […]

تنخواہیں اور پنشن بڑھانے پر اتفاق، اکتوبر تک بجلی اور گیس مہنگی نہیں ہوگی، حکومت کے آئی ایم ایف سے کامیاب مذاکرات

اسلام آباد(پی این آئی)تنخواہیں اور پنشن بڑھانے پر اتفاق، اکتوبر تک بجلی اور گیس مہنگی نہیں ہوگی، حکومت کے آئی ایم ایف سے کامیاب مذاکرات۔ پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان بجٹ مذاکرات میں تنخواہیں اور پنشن بڑھانے پر اتفاق کرلیا […]

پاکستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 4 ہزار 646 نئے متاثرین، 105 مریض جاں بحق، تعداد 2 ہزار 172 ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور ایک ہی دن میں اس وائرس نے ریکارڈ 105 افراد کی زندگیوں کے چراغ گل کردیئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ […]

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ کابل، افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات، ڈی جی آئی ایس آئی بھی ہمراہ

اسلام آباد(پی این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ کابل، افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات، ڈی جی آئی ایس آئی بھی ہمراہ۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ […]

close