راولپنڈی ( پی این آئی)راولپنڈی کے تھانہ روات میں ٹاپ 10 اشتہاریوں میں شامل ملزم پکڑا گیا۔ ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلی جنس کی مدد سے سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرم توقیر عرف ڈوڈھ کو گرفتار کر لیا، توقیر راولپنڈی کی ٹاپ […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں عید پر پٹرول پمپ بند، پٹرول کی تلاش میں شہری مارے مارے پھرتے رہے۔شہر کراچی میں پٹرول نایاب ہونے کی وجہ سے مختلف علاقوں میں پٹرول پمپس کو بند کر دیا گیا ہے۔آل پاکستان پیٹرولیم ریٹلرز ایسوسی ایشن ممبر سمیر نجمل […]
قطب پور(پی این آئی)کباڑیئے نے شراب کے نشے میں دھت ہو کر ساتھ کباڑیئے پر پستول تان لیا، رقم چھین کر فرار۔رضوان کباڑئیے نے اپنے ساتھی دکاندار نیازکباڑئیے پر مبینہ طور پر شراب نوشی کے بعد پسٹل تان لیا اور غلیظ گالیاں دیتے ہوئے دھمکی […]
کوٹ ادو(پی این آئی)اراضی کے تنازعہ پر مسلح افراد کا وکیل پر تشدد، نقدی اور گندم اٹھا کر فرار ہو گئے۔تیز آواز میں میوزک چلا کر اہل علاقہ کو پریشان کرنے والے سر کے شوقین کو پولیس نے دھر لیا،پولیس نے تمام مقدمات درج کر […]
کوٹ ادو(پی این آئی)کوٹ ادو، چھت پر سے گذرنے والی 11 ہزار وولٹ کی تاروں سے جھلسنے والی لڑکی دم توڑ گئی۔19مئی کے روز 15سالہ افشاں بی بی گھر کی چھت پر کپڑے دھو رہی تھی، گیلے کپڑے چھت پر ڈالتے ہوئے 11کے وی تارکی […]
کہروڑپکا (پی این آئی)کہروڑ پکا میں خاتون نے اپنا ڈیڑھ تولہ سونا مانگا، خاوند، سسر اور ساس کا وحشیا نہ تشدد، ٹا نگیں توڑ دیں۔خاتوں پر سسرا لیوں کا وحشیا نہ تشدد،ٹا نگیں توڑ کر کمرے میں بند کر دیا تفصیل کے مطا بق نواحی […]
شکارپور (پی این آئی) شکار پور میں ناقص مٹھائی کھانے سے بچوں، خواتین سمیت 40 افراد کی حالت خراب، تفتیش شروع۔صوبہ سندھ کے علاقے شکارپور میں مضر صحت مٹھائی کھانے سے بچوں اور خواتین سمیت 40 افراد کی حالت غیر ہو گئی۔ذرائع کے مطابق یہ […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب فوڈ اتھارٹی، ملاوٹ والی جگہ کو ایک سال کے لیے بلیک لسٹ کرنے کے نئے قانون کی تجویز دیدی گئی۔اشیائے خورونوش میں ملاوٹ والی جگہ کو ایک سال کے لیے بلیک لسٹ کرنے کے نئے قانون کی تجویز دیدی گئی ، پنجاب […]
کابل(پی این آئی)اٖفغانستان کی باگرام جیل سے 100 قیدی رہا، تین روزہ جنگ بندی کے جواب میں افغان حکومت کی طرف سے خیرسگالی اقدام۔ طالبان کی جانب سے عیدالفطر پر سیز فائر اعلان کے بعد افغان حکومت نے دو ہزار قیدیوں کو رہا کرنے کا […]
کراچی(پی این آئی)حادثے کا شکار طیارے کا فلائیٹ ریکارڈر مل گیا، ائر ٹریفک کنٹرولر کو شامل تفتیش کر لیا گیا۔ کراچی طیارہ حادثے کی جگہ پر تحقیقات جاری ہیں، طیارے کا فلائٹ ڈیٹا ریکارڈر جائے حادثہ سے مل گیا ہے۔ فلائٹ ریکارڈ اور بلیک باکس […]
چیچہ وطنی(پی این آئی)عید پر رنگ رلیاں، چیچہ وطنی میں شراب کی دو چالو بھٹیاں پکڑی گئیں، دو ملزمان زیر حراست،پولیس تھانہ بنگلہ اوکانوالہ نے نواحی گاؤں 45 بارہ ایل میں چھاپہ مار کر شراب کشید کرتے ہوئے ملزم بابر علی اور 99 بارہ ایل […]