گرمی نے بے حال کر دیا، سکھر، دادو، نوابشاہ میں آج پارہ 48ڈگری سینٹی گریڈ، ملتان، ڈی جی خان میں 46تک جانے کا امکان

لاہور(پی این آئی) :گرمی نے بے حال کر دیا، سکھر، دادو، نوابشاہ میں آج پارہ 48 ڈگری سینٹی گریڈ، ملتان، ڈی جی خان میں 46 تک جانے کا امکان،ملک کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی کا راج ہے، گرمی نے لوگوں کو بے حال کر […]

طیارہ حادثہ، فرانسیسی انکوائری ٹیم کراچی پہنچ گئی، رن وے اور ماڈل کالونی کے مقامات کا جائزہ لے گی

کراچی(پی این آئی)طیارہ حادثہ، فرانسیسی انکوائری ٹیم کراچی پہنچ گئی، رن وے اور ماڈل کالونی کے مقامات کا جائزہ لے گی،پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات کیلئے گیارہ رکنی فرانسیسی ماہرین کی ٹیم کراچی پہنچ گئی، ٹیم کو رن وے اور ماڈل کالونی کا […]

سری لنکن کرکٹر ہیروئن رکھنے کے الزام میں گرفتار، 14روزہ ریمانڈ

کولمبو(پی این آئی)سری لنکن کرکٹر ہیروئن رکھنے کے الزام میں گرفتار، 14 روزہ ریمانڈ، سری لنکا کے ایک کرکٹر کو ہیروئن رکھنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملزم کو عدالت کے روبرو پیش کیا گیا جس نے اسے 14 روزہ ریمانڈ پر […]

پٹرول کی قلت ملک بھر میں سر اٹھانے لگی، عید کے دنوں میں کورونا کے ساتھ عوام کے لیے نئی ٹینشن

کراچی(پی این آئی)پٹرول کی قلت ملک بھر میں سر اٹھانے لگی، عید کے دنوں میں کورونا کے ساتھ عوام کے لیے نئی ٹینشن،ملک میں پیٹرول پمپس پر تیل کی دستیابی میں ایک بار پھر کمی ہورہی ہے لیکن اس دفعہ وجوہات کافی ہیں۔گرتی ہوئی تیل […]

لداخ کے علاقے میں بھارتی اور چینی فوج میں جھڑپیں ،بھارتی فوجیوں کو حراست میں لیے جانے کی بھی اطلاعات

لداخ (پی این آئی)لداخ کے علاقے میں بھارتی اور چینی فوج میں جھڑپیں ،بھارتی فوجیوں کو حراست میں لیے جانے کی بھی اطلاعات،بھارت نے چین کیخلاف بھی محازآرائی ترک نہ کی تاہم چین کی جانب سے کرارا جواب ملتے ہی مذاکرات کی کوشش کرنے لگا۔متنازع […]

سنسان سڑکوں پر شہریوں کو گجرات میں لوٹنے والے میاں بیوی ،مہشو اور موسو، پکڑے گئے، لاکھوں کی نقدی، زیورات برآمد

گجرات(پی این آئی )سنسان سڑکوں پر شہریوں کو گجرات میں لوٹنے والے میاں بیوی ،مہشو اور موسو، پکڑے گئے، لاکھوں کی نقدی، زیورات برآمد۔سنسان شاہراہوں پر اسلحہ کے زورپر لوگوں کو لوٹنے والی جوڑی ـ ’’مہشواینڈموسو ‘‘ کوگرفتار کرکے لوٹا گیا مال اور وارداتوں میں […]

کورونا میں بھی پتنگ بازی، فیصل آباد میں پتنگ بازی کے سامان سے بھر رکشہ پکڑا گیا، ملزم حوالات میں بند

فیصل آباد(پی این آئی)چکورونا میں بھی پتنگ بازی، فیصل آباد میں پتنگ بازی کے سامان سے بھر رکشہ پکڑا گیا، ملزم حوالات میں بند۔چوکی انچارج طارق آباد اے ایس آئی رانا نجم الحسن خان نے مشکوک رکشہ روک کر چیکنگ کی تو اس میں سے […]

پیر محل میں نو سرباز عورتیں کپڑا دکھانے کی بہانے دکاندار سے 10 سوٹ لے کر رفو چکر

پیرمحل (پی این آئی ) پیر محل میں نو سرباز عورتیں کپڑا دکھانے کی بہانے دکاندار سے 10 سوٹ لے کر رفو چکر۔ نوسرباز خواتین کپڑے کی دکان سے ہزاروں روپے مالیت کے کپڑے چوری کرکے فرار تفصیل کے مطابق صدر بازار پیرمحل میں محمد […]

فیصل آباد میں لڈو اور کبوتروں پر جواء لگانے والے پکڑے گئے، رقم سمیت گرفتار

فیصل آباد(پی این آئی)فیصل آباد میں لڈو اور کبوتروں پر جواء لگانے والے پکڑے گئے، رقم سمیت گرفتار۔ باہلک کے علاقہ چک نمبر 601گ ب میں کبوتروں جوا کھیلنے والے شیر بہادر، ولی محمد، عثمان، حیدر اور طارق کو رقم سمیت قابو کرلیاگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ […]

راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن،2 پکڑے گئے، 10 کلو سے زائد چرس برآمد

راولپنڈی ( پی این آئی)راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن،2 پکڑے گئے، 10 کلو سے زائد چرس برآمد۔پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،2منشیات فروش گرفتار، 10 کلو سے زائد چرس برآمد، ایس ایچ او روات نے اپنی ٹیم کے […]

عید کے روز پنجاب میں ریکارڈ ٹریفک حادثے، 14 افراد جان سے گئے

لاہور (پی این آئی) عید کے روز پنجاب میں ریکارڈ ٹریفک حادثے، 14 افراد جان سے گئے۔عید کے پہلے روز پنجاب میں ریکارڈ ٹریفک حادثات ہوئے ہیں جن میں چودہ افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ سیکڑوں ہسپتال پہنچ گئے۔ان حادثات کی بڑی وجہ […]

close