پٹنہ(پی این آئی)بھارت میں 15 سالہ لڑکی نے والد کی خدمت کی انوکھی مثال کردی اور والد کو 1200 کلومیٹر دور سے گھر لے آئی جس کی ہمت کو دنیا بھر میں سراہا جارہا ہے۔باہمت جیوتی کماری ہریانہ کے شہر گرو گارام (سابقہ گُڑگاؤں) سے […]
پنجگور ( پی این آئی ) پنجگور میں مزید4 افراد میں کورونا کی تصدیق، تعداد 8ہوگئی ،ریڈ الرٹ جاری ۔پنجگور میں مزید 4 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، اب کل تعداد 8ہوگئی محکمہ صحت نے ریڈ الرٹ جاری کردیا اور لاک ڈاؤن پر عمل […]
خانیوال (سجاد انور) خانیوال میں قرآن پڑھنے کے لیے جانے والی بچی ظلم کی شکار، ملزم گرفتار۔ حوا کی بیٹی کے ساتھ انسانیت سوز سلوک چک نمبر 63/10R میں زیادتی سے ناکامی پر درندہ صفت انسان کی 21 سالہ معصوم بچی سے زیادتی کی کوشش، […]
پاک پتن(پی این آئی)پاک پتن کے گاؤں امر سنگھ میں ایک ایکڑ زمین کا تنازعہ، بیوی اور ساس کو لالچی شخص نے قتل کردیا، نواحی گاؤں امر سنگھ میں ایک شخص نے ایک ایکڑ زمین کے لیے بیوی اور ساس کا قتل کردیا۔ پاک پتن […]
اسلام آباد(پی این آئی)پی آئی اے فلائیٹ کنٹرول سسٹم تبدیل کرے گی، طیارہ تباہ ہونے کے بعد فیصلہ۔کراچی طیارے حادثہ کے بعد پی آئی اے نے فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پی آئی اے پرانے فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم کو جدید […]
اسلام آباد(پی این ائ)ایف بی آر ٹیکس چوری کرنے والی بڑی مچھلیوں کے خلاف تحقیقات کرے گا، شوگر ملز مالکان بھی شاملایف بی آر نے مبینہ ٹیکس چوری میں ملوث بڑی شوگر ملوں کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ کرلیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کے تھانہ ترنول کے علاقے میں دہشت گردی، دو پولیس افسران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید. اسلام آباد کے تھانہ ترنول کے علاقے چونگی نمبر 26 کے قریب نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے ڈیوٹی پر مامور […]
کراچی(پی این آئی)طیارے کی ٹحقیقات کو غلط رخ دے کر اصل کرداروں کو بچانے کی کوشش ہو رہی ہیں، پائلٹس ایسوسی ایشن کا دعویٰ۔پاکستان ایئرلائن پائلٹس ایسوسی ایشن (پالپا) نے کہا ہے کہ طیارہ حادثے کی تحقیقات کو غلط رخ دے کر اصل کرداروں کو […]
واشنگٹن (پی این آئی)بیرون ملک سے آنے والی پاکستانیوں کی رقوم میں کمی آ جائے گی، لوگ بے روزگار بیٹھے ہیں، عالمی بینک کا اندازہ۔ اے پی پی کے مطابق عالمی بینک کا تخمینہ ہے کہ اس سال تارکین وطن کارکنوں کی جانب سے اپنے […]
سرینگر(پی این آئی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ بھارت کو شکست کا سامنا کرنا پڑے گا کیونکہ ظالم کا رسوا ہونا قانون قدرت ہے۔ایک بار پھر لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی […]
جدہ (ملک عاصم اعوان) سعودی وزارت داخلہ کا کورونا سے بچاؤ کے لیے نافذ کرفیو میں نرمی کا اعلان، اندرونی پروازیں، نجی گاڑیوں میں آمدو رفت کھولنے کا عمل شروع ۔سعودی وزارت داخلہ نے کررونا وائرس سے نمٹنے کے لیے صحت حکام کی سفارشات پر […]