ریسٹورنٹس بند رہیں گے، کھانا ذخیرہ کر لیں، کورونا لاک ڈاؤن کی غلط خبر پھیلانے پر ٹیکسی ڈارئیور کو 4ماہ جیل کی سزا

سنگا پور(پی این آئی)ریسٹورنٹس بند رہیں گے، کھانا ذخیرہ کر لیں، کورونا لاک ڈاؤن کی غلط خبر پھیلانے پر ٹیکسی ڈارئیور کو 4 ماہ جیل کی سزا،کورونا وائرس سے متعلق افواہ پھیلانے پر ایک شخص کو 4 ماہ کے لیے جیل بھیج دیا گیا۔غیر ملکی […]

تباہ شدہ جہاز کی انکوائری کا اہم پرزہ، کاک پٹ وائس ریکارڈر ملبے کے نیچے سے مل گیا، حتمی نتیجے میں مدد ملے گی

کراچی(پی این آئی)تباہ شدہ جہاز کی انکوائری کا اہم پرزہ، کاک پٹ وائس ریکارڈر ملبے کے نیچے سے مل گیا، حتمی نتیجے میں مدد ملے گی، حادثے کا شکار ہونے والے قومی ائیرلائن کے طیارے کا کاک پٹ وائس ریکارڈر مل گیا جسے ماہرین تحقیقات […]

قوم کو شہباز شریف کی مبارک باد 28مئی 1999کو پاکستان اسلامی دنیا کی پہلی ایٹمی قوت بنا تھا

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ یومِ تکبیر کے تاریخی دن پاکستان اسلامی دنیا کی پہلی جوہری قوت بن کر ابھرا۔یومِ تکبیر کے موقع پر پاکستان مسلم لیگ […]

عید کی چھٹیوں کے بعد احساس ایمرجنسی کیش سنٹر پر رقوم کی تقسیم شروع، نئی درخواستیں بند

اسلام آباد(پی این آئی)عید کی چھٹیوں کے بعد احساس ایمرجنسی کیش سنٹر پر رقوم کی تقسیم شروع، نئی درخواستیں بند ،احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے سماجی تحفظ ڈویژن کا کہنا ہے کہ عید الفطر کی تعطیلات کے بعد احساس ایمرجنسی کیش مراکز کھل گئے۔احساس ایمرجنسی […]

حکومت کی مدد سے مایوس کسان، ڈھول بجاو، ٹڈل دل بھگاو کی حکمت عملی پر گامزن

مظفرگڑھ (پی این آئی)حکومت کی مدد سے مایوس کسان، ڈھول بجاو، ٹڈل دل بھگاو کی حکمت عملی پر گامزن،مظفرگڑھ میں ٹڈی دل کے بار بار حملوں کے باعث کاشتکاروں کو پریشانی کا سامنا ہے، کاشتکار اپنی مدد آپ کے تحت اسپرے کرکے،ڈھول اور برتن بجا […]

سعودی وزارت داخلہ نے مکہ مکرمہ میں بھی کرفیو میں نرمی کا اعلان کردیا، فرزندان توحید میں خوشیاں ہی خوشیاں

جدہ (ملک عاصم اعوان) سعودی وزارت داخلہ نے مکہ مکرمہ میں بھی کرفیو میں نرمی کا اعلان کردیا عمل درآمد اتوار 31 مئی سے ہوگا مقامی شہری اور مقیم غیر ملکی روزانہ صبح 6 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک گھروں سے باہر نکل […]

اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے جنگی جرائم کا نوٹس لے، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے خبردار کر دیا

نیویارک (پی این آئی)اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے جنگی جرائم کا نوٹس لے، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے خبردار کر دیا ،مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے بھارت مکاری سے مقبوضہ وادی میں زمینی حقائق تبدیل کرنے […]

سعودی عرب میں موسم گرما شدید ہو گا، پارہ 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک جائے گا، یکم جون سے گرمی کی لہر شروع ہو گی

جدہ (ملک عاصم اعوان) سعودی عرب میں موسم گرما شدید ہو گا، پارہ 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک جائے گا، یکم جون سے گرمی کی لہر شروع ہو گی۔سعودی عرب میں محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت بڑھےگا 50 ڈگری […]

اسلام آباد کے سیکٹر آئی 17 کو انڈسٹریل اسٹیٹ قائم کرنے کیلئے مختص کیا جائے۔ محمد احمد وحید، صدر اسلام آباد چیمبر

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کے سیکٹر آئی 17 کو انڈسٹریل اسٹیٹ قائم کرنے کیلئے مختص کیا جائے۔ محمد احمد وحید، صدر اسلام آباد چیمبر ۔اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد احمد وحید نے مطالبہ کیا کہ اسلام آباد کے […]

آئی پی ایف پی پروگرام کے 41اسکالرز نیشنل اکیڈیمی آف ہائیر ایجوکیشن کے افتتاحی تربیتی کورس سے فارغ التحصیل

اسلام آباد (پی این آئی) آئی پی ایف پی پروگرام کے 41اسکالرز نیشنل اکیڈیمی آف ہائیر ایجوکیشن کے افتتاحی تربیتی کورس سے فارغ التحصیل۔انٹیرم پلیسمنٹ آف فریش پی ایچ ڈیز پروگرام کے 41اسکالرز پر مشتمل پہلابیچ چار ہفتوں پر مبنی نیشنل اکیڈیمی آف ہائیر ایجوکیشن […]

پی آئی اے کی غیر ذمہ دارانہ حرکتیں جاری، مانچسٹر اور دبئی ائر پورٹ انتظامیہ نے زائد عملہ لے جانے پر جرمانہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پی آئی اے کی غیر ذمہ دارانہ حرکتیں جاری، مانچسٹر اور دبئی ائر پورٹ انتظامیہ نے زائد عملہ لے جانے پر جرمانہ کر دیا،مانچسٹر اور ابوظہبی ائیرپورٹ پر پی آئی اے پرواز پر زائد کرِیو لانے پر جرمانے عائد کردیئے گئے۔ذرائع نےمیڈیاکو […]

close