پشاور(پی این آئی)صرف پیر تا جمعرات کاروبار ہو گا، خیبر پختونخوا میں جمعہ تا اتوار مکمل لاک ڈاؤن کر دیا گیا،کورونا وائرس کے باعث بگڑتی صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں آج سے اتوار تک لاک ڈاؤن رہے گا۔مشیر اطلاعات اجمل وزیر کا کہنا ہے […]
بلوچستان (پی این آئی)بلوچستان میں کورونا کا تیزی سے پھیلاؤ، سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز بند رکھنے کا فیصلہ، محکمہ صحت بلوچستان نے صوبے کی سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز فوری طور پر نہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔بلوچستان کے سرکاری اسپتالوں کی […]
کراچی(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے سوشل میڈیا سے توبہ کر لی، ان کے ساتھ کیا ہوا؟قومی ٹیم کے بولنگ کوچ اور سابق فاسٹ بولر وقار یونس نے سوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔وقار یونس نے اپنے ایک بیان […]
خیرپور (پی این آئی)کراچی سے لاہور جانے والی کار قومی شاہراہ پر الٹ گئی، 4جاں بحق،خیرپور میں قومی شاہراہ پر ببرلو بائی پاس کے قریب تیز رفتار کار الٹ گئی، حادثے میں 4 افراد جاں بحق اورایک شخص زخمی ہوگیا۔پولیس کےمطابق کراچی سے لاہور جا […]
ملائیشیا (پی این آئی)عمران خان کے آئیڈیل ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد کی اپنی پارٹی نے ہی ان کی رکنیت منسوخ کر دی، وجہ کیا بنی؟ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمدکی پارٹی رکنیت منسوخ کردی گئی ، سیاسی جماعت بیراستو کی جانب […]
کراچی(پی این آئی)تباہ ہونے والے طیارے کے ملبے سے ملنے والی کروڑوں روپے کیش کس کی ہے؟ کس کو ملے گی؟ کراچی میں جہاز گرنے کے مقام پر ملبے سے رینجرز کو مزید جلی ہوئی رقم ملی ہے جسے پی آئی اے حکام کے حوالے […]
جہلم (طارق مجید کھوکھر) جہلم پولیس کی کارروائیاں، پتنگ فروش، منشیات فروش گرفتار، مقدمات درج ۔اے ایس آئی محمد ساجد داؤد تھانہ سوہاوہ نے دوران گشت ملزم حسیب الرحٰمن ولد محمد اعجاز سکنہ سوہاوہ سے 95عدد پتنگیں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔اے ایس […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)پارلیمنٹ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے نشستیں مختص کی جائیں، چوہدری محمد نجیب ۔میں نے بحیثیت پاکستانی ہونے کے بیرون ملک جا کر ناصرف روزگار کے حصول کے لیے محنت کی بلکہ اپنے ملک پاکستان کی عزت اور وقار میں اضافہ کرنے […]
وانا (قسمت اللہ وزیر )وانا میں احمدزئی وزیر قبائل کا جرگہ ملتوی، ہفتے کے روز منعقد ہو گا۔ جنوبی وزیرستان وانا کے احمدزئی وزیر قبائل کا امن وامان کے حوالے سے 9 ،اقوام پر مشتمل جرگہ منعقد ہوا جسمیں احمدزئی وزیر قبائل کے علماء کرام، […]
پنجگور ( پی این آئی)پنجگور میں کورونا وائرس کے متاثرین میں اضافہ، تعداد 29 ہوگئی۔ پنجگور میں کورونا وائرس کے متاثرین میں مذیداضافہ، تعداد 29 ہوگئی محکمہ صحت کے زرائع کے مطابق چار روز قبل پنجگور سے 37 افراد کے سمپل لیکر کوئٹہ بھیجے گئے […]
پنجگور( پی این آئی)پنجگور کے علاقے وشبود میں گیس سلنڈر میں لیکیج سے آگ لگ گئی 3 افراد جھلس کر زخمی ۔ پنجگور کے علاقے وشبود میں گیس سلنڈر میں لیکیج سے آگ لگ گئی جس کی وجہ سے تین افراد جھلس کر زخمی ہو […]