نیو یارک(پی این آئی) مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے کمپنی کے بورڈ سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے بل گیٹس نے فلاح بہبود کی سرگرمیوں میں زیادہ سے زیادہ حصہ لینے کے لیے مائیکرو سافٹ کے بورڈ سے دستبرداری […]
جدہ(پی این آئی) تیل کی پیداوار کے حوالے سے مشہور سعودی کمپنی آرامکو نے اپنے ایک ’غیرعرب‘ ملازم کو چلتا پھرتا ہینڈ سینیٹائزر بنانے پر معافی مانگ لی ہے۔سوشل میڈیا ویب سائٹ پر ہفتہ بھر قبل بعض تصاویر جاری کی گئی تھیں جن میں ایک […]
اسلام آباد (پی این آئی) میر شکیل الرحمان کی گرفتاری پر امریکہ کا رد عمل، امریکہ نے پاکستان کی سب سے بڑی میڈیا کمپنی کے مالک میر شکیل الرحمان کی گرفتاری کو تشویش کے ساتھ نوٹ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جیو اینڈ جنگ گروپ […]
بنکاک (پی این آئی) کورونا وائرس کی وبا پھیلنے سے قبل تھائی لینڈ سیاحوں کی جنت سمجھا جاتا تھا تاہم اب باقی دنیا کی طرح یہاں بھی سڑکیں ویران ہیں، گلیوں میں خاموشی کا راج ہے اور لوگ اپنے گھروں میں رہنے کو ترجیح دیتے […]
اسلام آباد(پی اینآئی)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اس وقت کورونا وائرس کے 28 کیسز ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ پاکستان میں اب تک 28 افراد میں کورونا […]
راولپنڈی(پی این آئی)پاک فوج کے 36 بریگیڈئیرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ترقی پانیوالوں میں آرمی میڈیکل کور کے 11 بریگیڈئیرز بھی شامل ہیں۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت آرمی پروموشن بورڈ کا اجلاس ہوا۔ پاک فوج کے […]
لاہور (پی این آئی ) سردار منصور ٹمن نے ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔سابق رکن قومی اسمبلی سردار منصور حیات ٹمن آج ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔اس مقصد کے لیے وہ آج سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ،سیکرٹری جنرل […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کے باعث پی ایس ایل کے شیڈول میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کو چار دن تک محدود کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے بیان جاری […]
اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیر خارجہ کو یہ نوٹس الیکشن کمیشن کے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے جاری کیا ہے جس […]
لاہور(پی این آئی) علامہ اقبال ائیرپورٹ کی بین الاقوامی آمد میں داخل ہونے کے لیے کسٹم افسر نے کپڑوں کی استری بچانے کے لیے جسمانی تلاشی دینے سے انکار کردیا جس پر افسر کا انٹری پاس ضبط کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق شفٹ انچارج سپرنٹنڈنٹ کسٹمز […]
پشاور(پی این آئی) گزشتہ روز ایک پشتو گلوکارہ کی ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی تھی جس کے بعد اسے کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔صوفیہ کیف نامی گلوکارہ نے پشاور میں موجود وزیراعلیٰ ہاؤس میں 3 ٹک ٹاک ویڈیوز […]