کرونا وائرس،علی بابا کے بانی جیک ما نے، امریکہ کیلئے ایسا اعلان کردیا کہ ٹرمپ بھی داد دینے پر مجبور ہوجائیں گے

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے امیر ترین شخص اور ای کامرس کمپنی علی بابا کے ریٹائر چیئرمین جیک ما نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سامنا کرنے والے ملک امریکا کے لیے امداد فراہم کرنے کااعلان کیا ہے۔علی بابا کے شریک بانی نے چینی سوشل […]

ممتاز دانشور،پیپلز پارٹی کے بانی کارکن اور سابق وزیر خزانہ انتقال کرگئے

لاہور (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ڈاکٹر مبشر حسن لاہور میں انتقال کرگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وہ کئی دن سے علیل تھے آج صبح ان کی طبیعت اچانک بگڑ گئی۔اٹھانوے سالہ مبشر حسن کو ہسپتال لے جایا گیا مگر وہ […]

طویل قامت نصیر سومرو کو آکسیجن کے لیے روزانہ 1200روپے کی ضرورت ہے لیکن کون دے گا؟ انسانی ہمدردی کا سوال بن گیا

کراچی (پی این آئی) طویل عرصے تک دنیا کے طویل قامت شخص کا عزاز رکھنے والے نصیر سومرو پھیپھڑوں کے عارضے میں مبتلا ہیں۔ ان کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ انہیں روزانہ 12 سو روپے مالیت کی آکسیجن درکار ہوتی ہے لیکن نصیر […]

اداکارہ ماورا حسین کا ڈرائیونگ لائسنس ضبط مگر کیوں؟

لاہور (پی این آئی) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی موٹر برانچ نے گاڑی کی ٹوکن فیس ادانہ کرنے پر اداکارہ ماورا حسین کا ڈرائیونگ لائسنس ضبط کرلیا۔بتایا گیا ہے کہ اداکارہ ماورا حسین نے 2 سال سے گاڑی کی ٹوکن فیس جمع نہیں کرائی، محکمہ […]

جنوبی پنجاب کے دارالحکومت کا فیصلہ۔۔۔‘ شاہ محمود قریشی نے واضح اعلان کردیا

ملتان(پی این آئی)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بہاولپورکو سیکرٹریٹ بنانے میں کوئی صداقت نہیں،جنوبی پنجاب کے دارالحکومت کا فیصلہ جنوبی پنجاب کی مستقبل میں نومنتخب حکومت کرے گی۔ملتان میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس بارکچھ لوگوں کی خواہش […]

حکومتِ سندھ نے کراچی کا ایک اسپتال کورونا مریضوں کیلئے مختص کر دیا

کراچی (پی این آئی)حکومتِ سندھ نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے قدم اٹھاتے ہوئے کراچی میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے 120 بستروں اور 16 وینٹی لیٹرز پر مشتمل ایک اسپتال مختص کر دیا ہے۔ایک بیان میں ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب […]

کوروناوائرس،کن علامات کے ظاہر ہونے پر ٹیسٹ ضروری ہو جاتے ہے؟انتہائی مفید مشورہ

کورونا وائرس سے پھینے والا مرض دنیا بھر کے 541 ملکوں میں وباء کی شکل اختیار کرتا چلا جا رہا ہے، پاکستان میں ابھی اس کی شروعات ہیں اس لیے ابھی سے احتیاط کرنا بہت ضروری ہے اور یہ کہ کیسی علامات کورونا سے متاثرہ […]

تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی،رکن قومی اسمبلی کی آڈیو کال لیک

پشاور (پی این آئی ) اختلاف کھل کے سامنے آگئے ہیں ۔ رہنما تحریک انصاف ارباب عامر کی آڈیو کال لیگ ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی کی آڈیو کال منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ […]

یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے کا ولیمہ کرونا وائرس کی نظر ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کورونا وائرس کی وباء اور ملک میں ہنگامی حالت کے پیش نظر اپنے صاحبزادے علی قاسم گیلانی کے ولیمے کی تقریب مؤخر کردی ہے۔سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی […]

معروف گلوکارہ فی فی بھی اپنی مرضی کی حامی نکلی۔۔ فی فی نے عورت آزادی مارچ پر گانا ریلیز کردیا۔

اسلام آباد(پی این آئی)عورت آزادی مارچ اور میرا جسم میری مرضی کی گونج ہر طرف۔۔ ایسے میں معروف گلوکارہ فی فی بھی اپنی مرضی کی حامی نکلی۔۔ گلوکارہ نے ان الفاظ کو گانے کی شکل دے دی۔۔ فی فی نے عورت آزادی مارچ پر گانا […]

کرونا وائرس اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز تک پہنچ گیا،ہیڈکوارٹرز بند

نیویارک(پی این آئی)کرونا وائرس اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز تک پہنچ گیا۔ چار ملازمین میں کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد عالمی ادارے نے چار ہفتوں کیلئے ہیڈ کوارٹرز کو بند کردیاہے۔193 افراد پر مشتمل اقوام متحدہ کے صدر دفتر کے ملازمین کو کورونا وائرس […]