بے نظیر بھٹو پر نازیبا الزامات، عدالت کا امریکی بلاگر سنتھیا رچی کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم

اسلام آباد(پی این آئی)بے نظیر بھٹو پر نازیبا الزامات، عدالت کا امریکی بلاگر سنتھیا رچی کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم،اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے خلاف ٹوئٹر پر نازیبا الزامات عائد کرنے پر امریکی بلاگر […]

ایران میں 24گھنٹے میں کورونا سے 100سے زائد ہلاکتیں، حکومت پریشان ہو گئی

ایران (پی این آئی)ایران میں 24گھنٹے میں کورونا سے 100سے زائد ہلاکتیں، حکومت پریشان ہو گئی، ایران میں دو ماہ بعد کورونا سے سو سے زائد اموات ریکارڈ ہوئی ہیں۔خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ایران میں 24گھنٹوں کے دوران […]

لاہور ڈیفنس میں بڑا ڈاکہ، مانگا منڈی اور نشتر کالونی میں بھی ڈاکوؤں نے پولیس غفلت کا فائدہ اٹھا کر بڑی دیہاڑی لگائی

لاہو(پی این آئی)لاہور ڈیفنس میں بڑا ڈاکہ، مانگا منڈی اور نشتر کالونی میں بھی ڈاکوؤں نے پولیس غفلت کا فائدہ اٹھا کر بڑی دیہاڑی لگائی،ڈیفنس سی علاقہ میں ڈاکوؤں نے نعمان کے گھر سے8لاکھ20ہزار کی نقد ی،طلا ئی زیورات اور دیگر سامان،مانگامنڈی میں ڈاکوؤں نے […]

بات صدقے تک آ گئی ،میاں نواز شریف اور شہباز شریف کی صحت کے لیے ن لیگی لیڈر نے 4بکروں کا صدقہ کر دیا

لاہو(پی این آئی)بات صدقے تک آ گئی ،میاں نواز شریف اور شہباز شریف کی صحت کے لیے ن لیگی لیڈر نے 4بکروں کا صدقہ کر دیا، سابق وزیراعظم میاں نوازشریف اورقائد حزب اختلاف محمد شہبازشریف کی جلد صحت یابی کےلئے مسلم لیگ ن کے رہنماء […]

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں لگے جیمرز ارد گرد کی آبادیوں کے لیے مصیبت بن گئے، لیکن ایسا کیا ہوا؟

راولپنڈی (پی این آئی)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں لگے جیمرز ارد گرد کی آبادیوں کے لیے مصیبت بن گئے، لیکن ایسا کیا ہوا؟،اڈیالہ جیل میں موبائل فونزکے سگنل روکنے کے لئے لگائے گئے طاقت ورجیمرزاردگردکی آبادیوں کیلئے مصیبت بن گئے۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل […]

کمسن گھریلو ملازمہ کو تشدد سے ہلاک میں گرفتار میاں بیوی کے سچ جھوٹ کا کمپیوٹر ٹیسٹ 17 جون کو ہو گا

راولپنڈی (پی این آئی)کمسن گھریلو ملازمہ کو تشدد سے ہلاک میں گرفتار میاں بیوی کے سچ جھوٹ کا کمپیوٹر ٹیسٹ 17 جون کو ہو گا، کمسن گھریلو ملازمہ کو تشدد کر کے ہلاک کرنے کے مقدمہ میں گرفتار میاں بیوی کا پولی گرافی ٹیسٹ 17جون […]

سندھ بھر میں پاسپورٹ آفس کھول دیئے گئے، صرف کن معاملات پر کام ہو گا، ایس او پیز غور سے پڑھ لیں

کراچی (پی این آئی)سندھ بھر میں پاسپورٹ آفس کھول دیئے گئے، صرف کن معاملات پر کام ہو گا، ایس او پیز غور سے پڑھ لیں،سندھ بھر کے پاسپورٹ دفاتر کو کھولنے کیساتھ نئے ایس او پیز بھی جاری کر دیئے گئے ہیں۔پاسپورٹ ذرائع کے مطابق […]

میڈیا نے پاکستان میں کورونا کے حوالے سے آگہی میں کردار ادا کیا، پنجاب یونیورسٹی کی ریسرچ

لاہو( پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام کرونا وائرس کی آگاہی سے متعلق پاکستان میں پہلے مریض سے قبل اور بعد میں ہونے والی تحقیق میں سائنسی شواہد سے معلوم ہوا ہے کہ میڈیا نے کرونا وائرس کی علامات، بچاوٗ اور روک تھام […]

کراچی نیپئر کے علاقے میں بجلی چوری کے لیے کنڈا لگاتے ہوئے شہری کرنٹ لگنے سے مارا گیا

کراچی (پی این آئی)کراچی نیپئر کے علاقے میں بجلی چوری کے لیے کنڈا لگاتے ہوئے شہری کرنٹ لگنے سے مارا گیا، نیپئر تھانے کی حدود بلگرام روڈ گلزار مدینہ مسجد کے سامنے کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا جسکی لاش کو سول […]

ٹریفک پولیس جہلم کو سایہ دار چھتریوں کی فراہم کر دی گئیں

جہلم(طارق مجید کھوکھر) ٹریفک پولیس جہلم کو سایہ دار چھتریوں کی فراہمی کردی گئی تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی ٹریفک پولیس محمد ارشد نے جہلم ٹریفک پولیس کے افسران و ملازمین کو شدید گرمی سے بچاؤ کیلئے مختلف مقامات پر سایہ دار چھتریاں نصب […]

شیخ رشید نے کورونا کی بیماری کے علاج کے دوران اپنے چاہنے والوں کے لیے خاص پیغام جاری کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی)شیخ رشید نے کورونا کی بیماری کے علاج کے دوران اپنے چاہنے والوں کے لیے خاص پیغام جاری کر دیا، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کو گزشتہ رات راولپنڈی فوجی اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ وفاقی وزیر کچھ دن قبل کورونا […]

close