وانا (قسمت اللہ وزیر) جنوبی وزیرستان وانا میں احمدزائی وزیر کے 9 قبائل کے سرکردہ عمائدین بشمول علماء کرام کا امن کے حوالے سے جرگہ ہوا۔ جس میں فیصلہ کیا گیا کہ فاٹا کے انضمام کے بعد علاقے میں امن وامان قائم کرنے کی ذمہ […]
واشنگٹن (پی این آئی)سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے بعد امریکا میں ہنگامے، کئی ریاستیں میدان جنگ بن گئیں، لاس اینجلس سمیت 13شہروں میں کرفیو نافذ، امریکا میں سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے بعد پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ پانچویں روز میں داخل ہوگیا، لاس […]
لاہور (پی این آئی) ہربنس پورہ ماڈل بازار میں ایس او پیز پر عملدرآمد، دکاندار اور گاہک ماسک کے ساتھ، سبزیاں سرکاری نرخوں پر، آٹا غائب،کورونا سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اپنانے سے متعلق لاہور کے ہربنس پورہ ماڈل بازار میں ایس او پیز پر […]
اسلام آباد(پی این آئی) تعلیمی ادارے 15 اگست تک بند، مساجد، بازاروں، بسوں، ٹرینوں، ہوائی جہازوں میں ماسک لازمی، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی سفارشات، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے 15جولائی تک کورونا وباء عروج پر ہونے کے خدشہ […]
کراچی(پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور سابق کوچ مشتاق احمد کا بیٹا بزل مشتاق گلوکار بن گیا، گانا ریلیز کر دیا،سابق کرکٹر اور کوچ مشتاق احمد کے بیٹے بزل مشتاق نے اپنا گانا بھی ریلیز کردیا۔سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد کے […]
کراچی(پی این آئی) سکیورٹی اداروں کی مشترکہ کارروائی، داعش سے منسلک دہشت گرد گرفتار، اسلحہ و دستاویزات برآمد ، اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کراچی اور وفاقی انٹیلی جنس ادارے نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے داعش سے وابستہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایس آئی یو […]
جدہ (ملک عاصم اعوان ) خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان نےمدینہ منورہ میں مسجد نبوی آج نمازیوں کے لیے کھولنے کی منظوری دے دی ہے ۔ فیصلے کے مطابق آج بروز اتوار 31 مئی سے عام نمازی مسجد نبوی میں ظہر عصر اور مغرب کی […]
اسلام آباد(پی این آئی): لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ کرنے کے لیے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ملتوی، اجلاس اب کل ہو گا،وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت آج ہونے والا قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ملتوی ہو گیا جو اب کل بروز […]
کراچی (پی این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے صوبے میں شراب کی دکانوں کے لائسنسوں کا اجراء روک دیا، 4 جون کو فریقین طلب،سندھ ہائیکورٹ نے سندھ حکومت کے محکمہ ایکسائز کو شراب کی تمام دکانوں کے لائسنس کی تجدید سے روک دیا۔سندھ ہائیکورٹ میں شراب […]
لاہور (پی این آئی)گڑھی شاہو میں جعلی پولیس اہلکار پکڑے گئے، جعلی ناکہ بندی کر کے شہریوں کو لوٹنے کا دھندہ کرتے تھے،لاہورمیں تھانہ گڑھی شاہو پولیس نے 2 جعلی پولیس ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔پولیس ترجمان کے […]
کوئٹہ(پی این آئی)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال مستونگ کے سابق چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر شاہ ولی کورونا سے جنگ میں جان کی بازی ہار گئے،بلوچستان میں کورونا وائرس سے لڑتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال مستونگ کے سابق چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر شاہ ولی جان کی بازی ہار […]