اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تمام شہریوں کے لیے گھر سے باہر ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کا کہنا ہے کہ ماسک کے بغیر گھر سے باہرنکلنے والے شہریوں کو جرمانہ کیا جائے […]
اسلام آباد (پی این آئی) علی امین گنڈا پور مجھ پر لگائے الزامات ثابت کریں ورنہ مونچھیں کٹوائیں، سابق ڈپٹی اسپیکر فیصل کریم کنڈی نے چیلنج دے دیا،پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق ڈپٹی اسپیکر فیصل کریم کنڈی نے وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور پر […]
سکھر (پی این آئی) کروڑوں روپے کی کرپشن کے الزام میں گرفتار ملزم انجینئر اعجاز میمن حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے،سکھر میں کرپشن کے کیس میں گرفتار ملزم انجینئراعجاز میمن دل کی تکلیف کے باعث انتقال کرگئے۔ذرائع کے مطابق گزشتہ شب دل […]
فیصل آباد (پی این آئی) موٹرسائیکل، موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار ہونے والے ڈاکوؤں کا پولیس سے مقابلہ، 3 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،تھانہ سٹی سمندری کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے میں تین ڈاکو زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی سمندری […]
اسلام آباد (پی این آئی) قائد اعظم یونیورسٹی کورونا وائرس کی وبا کے دوران سمسٹر بہار 2020کیلئے امتحانی طریقہ کار اور پالیسی تشکیل دینے والی پہلی جامعہ بن گئی، سمسٹر امتحانات میں اسائنمنٹ، ٹرمینل امتحانات، آن لائن پریذنٹیشن، کوئز اور حاضری کا تناسب (وٹیج) 30 […]
اسلام آباد(پی این آئی )انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی یکم جون، سوموار سے آن لائن تدریس کا آغاز کرے گی، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی یکم جون ( سوموار )سے آن لائن کلاسز کا آغاز کرے گی۔ آن لائن کلاسز کے ذریعے طلباء و طالبات سمسٹر بہار کی […]
کراچی(پی این آئی )کراچی میں کے الیکٹرک نے کسٹمر کیئر سینٹر کھول دیئے، نئے اوقات کار کا اعلان، کے الیکٹرک کے کسٹمر کیئر سینٹرز پیر سے جمعرات تک صبح 9 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک، جمعہ کو 9 بجے سے دوپہر12.30بجے تک جبکہ […]
لاہور(پی این آئی )اندرون شہر لاہور لیسکو کا ایکشن، 61 صارفین بجلی چوری میں ملوث پائے گئے، کنکشن منقطع، 80 ہزار یونٹ کے بل بنائے گئے،لیسکو ناردرن سرکل نے بجلی چوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کیاگیا۔ ساندہ، گلشن راوی ،نواں کوٹ،بند روڈ ،ڈھولنوال،چوبرجی پارک ،علی […]
شیخوپورہ(پی این آئی) سیالکوٹ موٹروے پر شیخوپورہ کے قریب مسافر وین الٹ گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین اور 2 بچے بھی شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق مسافروں سے بھری وین […]
اسلام آباد (پی این آئی)ہوٹل میں پنجاب اسمبلی کا اجلاس پیسے کا ضیاع ہوگا، دو کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ہو گا، فواد چوہدری کی مواصلاتی اجلاس کی تجویز، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ایک بارپھر اسمبلیوں کے مواصلاتی سیشن منعقد کرنے […]
لاہور (پی این آئی)آٹے کی قلت کا خدشہ، فلو ملیں آٹے کی قیمت بڑھانے اور حکومت اجازت نہ دینے کے مؤقف پر قائم، تنازعہ سنگین ہو گیا،کمر توڑ مہنگائی کے باوجود آٹا بحران ایک بار پھر سر اٹھانے لگا، فلور ملز آٹے کی قیمت بڑھانے […]