کراچی(پی این آئی)طیارہ حادثے میں زمین پر جھلسنے والی 3 گھریلو ملازم لڑکیوں میں سے ایک زندگی ہار گئی، دوسری کی حالت نازک۔کراچی کے علاقے ماڈل کالونی میں پی آئی اے طیارہ حادثہ میں جھلسنے والی 12 سالہ گھریلو ملازمہ ہسپتال میں چل بسی جبکہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم آج خطاب کریں گے، قوم کو کورونا کی صورتحال پر قومی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں سے آگاہ کریں گے۔وزیراعظم عمران خان نے کورونا صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے، گفتگو کے دوران وزیراعظم قومی رابطہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)مہمند ڈیم پر کام جاری ہے، بھاشا ڈیم جولائی 2028 میں مکمل ہوجائے گا، چیئرمین واپڈا کا سپریم کورٹ میں بیان۔سپریم کورٹ نے دیا مہر بھاشا مہمند ڈیم کیس میں بیرون ملک سے ڈیمز فنڈ میں آنے والی رقوم کی تفصیلات اسٹیٹ […]
لاہور(پی این آئی ) پنجاب کے 100 سے زائد چھوٹے سرکاری ہسپتالوں میں وینٹی لیٹرز نہ ہونے کا انکشاف کورونا مریضوں کیلئے 2744 بیڈ مختص، جبکہ وینٹی لیٹرز صرف 79 مختص ہیں.پنجاب کے 100 سے زائد سرکاری ہسپتالوں میں وینٹی لیٹرز نہ ہونے کا انکشاف […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کا بھارتی ناظم الامور کو دفترخارجہ طلب کر کے پاکستانی سفارتی اہلکاروں کونکالنے کے فیصلے پر شدیداحتجاج، پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو دفترخارجہ طلب کر کے پاکستانی سفارتی اہلکاروں کونکالنے کے فیصلے پر شدیداحتجاج کیا ہے ۔ پاکستان نے کہا […]
لاہور(پی این آئی)کورونا کا بڑھتا ہوا خطرہ ،پاکستان میں کورونا 24گھنٹے میں 60لوگوں کی جانیں لے گیا، متاثرین 72ہزار سے بڑھ گئے ، پاکستان میں کورونا کے متاثرین تیزی سے بڑھنے لگے، ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 72 ہزار 460 […]
گوجرانوالہ(پی این آئی) گوجرانوالہ میں لاک ڈاؤن کے دوران دکانوں سے اشیائے خورونوش لوٹنے والے تین ملزمان پکڑے گئے، واردات کے دوران ملزمان نے دکاندار کو قتل بھی کیا تھا۔15 دن قبل تھانہ احمد نگر کے علاقہ ورپال چٹھہ میں کار سوار تین ڈاکو شہباز […]
کراچی(پی این آئی) ڈالر ایک بار پھر اونچا اڑنے لگا، روپے کے مقابلے میں قیمت بڑھنے لگی، ڈالر کی ایک مرتبہ پھر بلند پرواز، انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے قدر میں مزید90 پیسے اضافہ ہو گیا۔کاروباری ہفتے کے آغاز پر امریکی کرنسی کی قدر […]
نئی دہلی(پی این آئی)بھارت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا، نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے 2 اہلکاروں پر تشدد، 24 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم، بھارت نے سفارتی اخلاقیات کی دھجیاں اڑا دیں، نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے دو اہلکاروں کو […]
اوکاڑہ: (پی این آئی)اوکاڑہ جنرل بس سٹینڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2ٹرانسپورٹرز قتل 3زخمی ہو گئے ، اوکاڑہ جنرل بس سٹینڈ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے ہیں۔ صورتحال کشیدہ، پولیس کی بھاری نفری موقع […]
اسلام آباد: (پی این آئی)پاکستان سے روانگی سے قبل ہونےوالے نواز شریف کے میڈیکل ٹیسٹوں کی انکوائری کرائی جائے، فواد چوہدری نے مطالبہ کر دیا، فواد چودھری نے نواز شریف کے پاکستان میں ہونے والے ٹیسٹوں بارے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے کہا […]