آج سٹاک مارکیٹ کاروبار شروع ہوتے ہی بند مگرکیوں ؟

کراچی(پی ماین آئی)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کاآغاز ہوتے ہی شدید مندی چھا گئی۔مارکیٹ29ہزار کی نفسیاتی حد سے بھی گرگئی جس پر فوری طور پر کاروبار روک دیا گیا۔100انڈیکس میں 5اعشاریہ سات فیصد کمی سے سٹاک ایکس چینج میں 1750 پوائنٹس کی کمی ہوگئی اور […]

پابندی کے باوجود شادی کی تقریب کا انعقاد دُلہا باراتیوں سمیت گرفتار

شیخو پورہ (پی این آئی) پابندی کے باوجود شادی کی تقریب کا انعقاد کرنے پر شیخوپورہ کا دولہا گرفتار کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے بڑھتے کیس کے باعث پنجاب حکومت نے تمام شادی ہالز اور اجتماعات پر پابندی عائد کر […]

کورونا،عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 17سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

لندن(پی این آئی) کورونا وائرس قیمتی جانوں کے ساتھ عالمی معیشت کو بھی نگلنے لگا۔کورونا وائرس کی وجہ سے پھیلے خوف، لاک ڈاونز، سفری پابندیوں اور پروازوں کے التوا کے بعد عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر کمی دیکھنے کو ملی […]

پاکستان آنے کیلیے ’کورونا وائرس سرٹیفیکیٹ‘ لازمی قرار دینے سے مسافروں کی مشکلات میں اضافہ

لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے سول ایوی ایشن نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لئے کورونا سرٹیفکیٹ پیش کرنا لازمی قرار دے دیا ہے۔ایوی ایشن ڈویژن ترجمان کے مطابق 21 مارچ 2020ء سے پاکستانی […]

کرونا وائرس کے باعث سائبرحملوں میں اضافہ ‘ معصوم شہریوں کو جال میں پھنسانے کا منفرد طریقہ ڈھونڈ لیا

اسلام آباد (پی این ائی) کرونا وائرس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ہیکرز معصوم شہریوں کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کرنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کرنا وائر س کی وبا پھیلنے کے بعد بہت سی کمپنیوں اور سرکاری دفاتر نے گھر سے کام […]

کورونا وائرس کا خطرہ،پنجاب بھر کے ہوٹل اور شاپنگ مال بند کر نے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرات کو مدنظر رکھتے ہوئے پنجاب کے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب بھر کے بڑے ہوٹل اور شاپنگ مالز کو رات 10 بجے بندکر نے کا اعلان کر دیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی […]

پی آئی اے ایئر مارشل ارشد ملک عہدے پر بحال

اسلام آباد(پی این آئی)پی آئی اے ارشد ملک قانونی جنگ جیت گئے، سپریم کورٹ نے بطور سی ای او عبوری طور پر کام کرنے کی اجازت دے دیاگرادارے کا کنٹرول یونین کے ہاتھوں میں دے دیا جائے تو ادارہ تباہ ہوجاتا ہے۔تفصیلات کے مطابق سپریم […]

علامہ ناصر مدنی پر تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار ، تفصیلات جانئیے

اسلام آباد(پی این آئی) علامہ ناصر مدنی پر تشدد کرنے والے افراد گرفتار، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔وزیر اعلی پنجاب کے نوٹس لینے پر پولیس کا ایکشن۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب کے نوٹس لینے پر پولیس نے علامہ ناصر مدنی پر تشدد کرنے […]

کورونا وائرس: سندھ میں 9 مزید کیسز کی تصدیق، ملک بھر میں مجموعی تعداد 261 ہوگئی

کراچی(پی این آئی)سندھ میں 9 اور پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 7 کیسز سامنے آنے کے بعد ملک بھر میں کیسز کی مجموعی تعداد 261 ہوگئی۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے بتایا کہ سکھر میں موجود زائرین […]

ڈالر کی اُونچی ا ُڑان،انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالرمزید مہنگا

کراچی(پی این آئی ) انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 30 پیسے کے اضافے سے158.20 روپے سے بڑھ کر158.50 روپے اور […]

کورونا وائرس ،عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کو 5لاکھ ڈالر کی مالی تعاون کی پیشکش

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو مالی تعاون کی پیشکش کردی،پاکستان اور عالمی مالیاتی اداروں کے درمیان بھی معاہدے جلد متوقع ہیں۔ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 5کروڑڈالر فراہم کرے گا،عالمی بینک نے بھی 18 کروڑ80 لاکھ ڈالر دینے کی […]